Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

تاریخ کے دس مشہور ترین جاسوس
menu icon

تاریخ کے دس مشہور ترین جاسوس

ایک عام شخص جاسوس یا ڈبل ایجنٹ سے فلموں یا ڈراموں کی حد تک واقف ہوتا ہے۔ جس میں جاسوس کو انتہائی بہادر، چالاک اور کئی دیگر خوبیوں کا حامل
web desk dharti ویب ڈیسک


ایک عام شخص جاسوس یا ڈبل ایجنٹ سے فلموں یا ڈراموں کی حد تک واقف ہوتا ہے۔ جس میں جاسوس کو انتہائی بہادر، چالاک اور کئی دیگر خوبیوں کا حامل دکھایا جاتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ افسانوی طو پر ایک جاسوس کی زندگی کردار سے کہیں بڑھ کر اور بہتر دکھائی جاتی ہے۔ لیکن حقیقت میں جاسوس کی زندگی خطرات اور ایڈونچر سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس میں موت اور زندگی واقعتاً ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔

جاسوس ہر ملک کے لیے اہم ہوتے ہیں۔ خصوصاََ ایسے ممالک جنہیں بیرونی خطرات یا لڑائیوں کا سامنا رہتا ہے۔ عام طور پر جاسوس اپنا کام پیسے کے لیے یا جذبہ حب الوطنی کے تحت کرتے ہیں۔ دونوں صورتوں میں انہیں بہ یک وقت ہیرو اور ولن کا کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔

آئیے ذرا ایک نظر ڈالتے ہیں کہ تاریخ کے دس مشہور ترین جاسوس کون تھے جنہوں نے اپنے فرض کی ادائیگی کے لیے جان لڑا دی اور تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گئے۔

10۔ ازابیلا بائڈ Isabella Boyd

بیلے بائڈ کے نام سے بھی مشہور ازابیلا بائڈ نے امریکہ کی سول وار کے دوران اتحادیوں کے لیے جاسوس کا کردار ادا کیا۔ اس نے اپنے والد کے ہوٹل کو اپنی سرگرمیوں کے لیے صدر دفتر کے طور پر استعمال کیا۔ وہ وہیں بیٹھ کر کنفیڈریٹس کے لیے تمام آپریشنز سر انجام دیتی رہی۔ یہاں تک کہ اسے گرفتار کر لیا گیا۔ اسے ان خدمات پر جنوبی ہلال امتیاز کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

ازابیلا کو 1862 میں گرفتار کیا گیا۔ تقریباً ایک ماہ قید رکھنے کے بعد اسے رہا کر دیا گیا۔ رہا ہونے کے بعد انہوں نے انگلستان کا رخ کیا۔ اور بالآخر 1900 میں وفات پائی۔

9۔ ناتھن ہیلے Nathan Hale

ناتھن ہیلے کو امریکی تاریخ کا پہلا جاسوس قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے کہے مشہور عالم الفاظ۔۔۔
“مجھے افسوس ہے کہ اپنے وطن پر قربان کرنے کے لیے میرے پاس صرف ایک زندگی ہے”
آج بھی حوالے کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ الفاظ اس نے پھانسی کے گھاٹ پر چڑھتے وقت ادا کیے تھے۔

ہیلے نے امریکہ کی انقلابی جنگ کے دوران کانٹی نینٹل فوج کے کپتان کے طور پر فرائض سرانجام دیے۔ اس دوران اسے برطانیہ میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے بھیجا گیا۔ لیکن جلد ہی وہ برطانوی فوج کے ہتھے چڑھ گئے۔ جنہوں نے جاسوسی کے جرم میں اسے صرف اکیس سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا۔

8۔ دیوسان پوپوف Dusan Popov

کہا جاتا ہے کہ پوپوف ہی وہ جاسوس تھیں جن سے متاثر ہو کر ایان فلیمنگ نے جیمز بونڈ جیسا مشہور عالم کردار تخلیق کیا۔ سربیا میں پیدا ہونے والی پوپوف نے دوسری جنگ عظیم کے دوران MI16 نامی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کیا۔

کہا جاتا ہے کہ پوپوف نے امریکہ کو جاپان کی جانب سے پرل ہاربر حملے سے پیشگی خبردار کر دیا تھا۔ لیکن اس کی اطلاع کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ جس کا خمیازہ امریکہ کو پرل ہاربر کی ہزیمت کی صورت میں بھگتنا پڑا۔ پوپوف نے سال 1968 میں وفات پائی۔

7۔ کلاس فش Klaus Fuchs

جرمنی میں پیدا ہونے والے کلاس فش کو “مین ہٹن پراجیکٹ” کی معلومات سوویت یونین کو فراہم کرنے کا زمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ انہوں نے پہلے ابتدائی طور پر برطانیہ کے ایٹم بم بنانے کے پراجیکٹ میں کام کیا۔ بعد میں مین ہٹن منصوبے میں جاسوس کے طور پر شمولیت اختیار کی۔

کلاس فش کو 1950 میں گرفتار کر کے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ اپنی اسیری کے دوران انہوں نے برطانوی خفیہ اداروں کو کئی اہم معلومات فراہم کیں۔

6۔ ماتا ہری Mata Hari

تاریخ کی مشہور ترین جاسوس ماتا ہری پیرس میں ایک رقاصہ اور طوائف کے طور پر کام کرتی تھی۔ اسے جاسوسوں کی ملکہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اپنے پیشے کے باعث اسے حکمران طبقے اور اشرافیہ تک باآسانی رسائی حاصل تھی۔ اس سہولت کا استعمال کرتے ہوئے ماتاہری نے بہت ہی اہم معلومات حاصل کیں۔ بالآخر 1917 میں فرانسیسی انٹیلیجنس نے اسے گرفتار کر لیا اور جنگ عظیم اول کے دوران جرمن جاسوس کے طور پر کام کرنے کی پاداش میں پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا۔

5۔ دی روزن برگز The Rosenbergs

جولیس اور ایتھل روزن برگ، امریکی کمیونسٹ تھے جنہوں نے سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے لیے کام کیا۔ انہیں امریکہ کی نیوکلیائی معلومات کو سوویت یونین تک پہنچانے کا زمہ دار بھی قرار دیا جاتا ہے۔

جولیس نے کے جی بی کو 1942 میں جوائن کیا۔ وہ ایجنسی کی ٹاپ جاسوس سمجھا جاتا تھا۔ اس نے اپنی بیوی اور سالے سارجنٹ ڈیوڈ گرین گلاس کے ساتھ مل کر امریکی کی خلائی اور نیوکلیائی تحقیق کے متعلق معلومات کو کے جی بی کو فراہم کیا۔ تاہم بعد میں ڈیوڈ نے یہ راز افشاء کر دیا۔ جس کے نتیجے میں روزن برگز جوڑے کو گرفتار کر کے پھانسی دے دی گئی۔

4۔ ایلڈرچ ایمز Aldrich Ames

ایلڈرچ امریکی ادارے خفیہ ادارے سی آئی اے کا افسر تھا جس نے سوویت یونین کے لیے جاسوس کا کردار ادا کیا۔ اس نے اپنی شاہانہ طرز زندگی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اپنے ادارے کے سو سے زائد ایسے افراد کی فہرست کے جی بی کو مہیا کی جو کہ سوویت یونین میں جاسوسی کر رہے تھے۔

سی آئی اے نے اپنے جاسوس یکے بعد دیگرے غائب ہونے پر تحقیق کی تو کھرا ایلڈرچ تک جا نکلا۔ جسے گرفتار کر کے تا عمر جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا۔

3۔ دی کیمرج فائیو The Cambridge Five

یہ دراصل سوویت جاسوسوں کا ایک گروہ تھا جنہوں نے برطانیہ کی خفیہ ایجنسی میں دوسری جنگ عظیم کے دوران کام کیا۔ انہیں کیمرج فائیو کا نام اس لیے دیا جاتا ہے کیونکہ کہ یہ سب کے سب مارکسزم نظریات کے پیروکار تھے اور سب نے مل کر کیمرج یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی۔

گروپ میں سے ایک مشہور جاسوس کا نام کم فلبی تھا جس نے سوویت یونین میں کام کرنے والے برطانوی جاسوسوں کے بارے میں خبر دی تھی۔ جس کے بعد انہیں یکے بعد دیگرے مار دیا گیا تھا۔ گروپ کے دیگر ارکان میں ڈونلڈ مکلین، گائے برگس اور انتھونی بلنٹ شامل ہیں۔ آخر الذکر کی کبھی شناخت نہیں ہو سکی تھی۔

2۔ سڈنی ریلے Sidney Reilly

روس میں پیدا ہونے والے سڈنی ریلے کو “جاسوسی کا اکا” بھی کہا جاتا ہے۔ اس نے کئی ممالک کے لیے جاسوسی کی اور بہت ہی شاہانہ زندگی بسر کی۔ اس کی بڑی وجہ شہرت لینن کو قتل کرنے کے لیے پلان تیار کرنا تھا۔ گو کہ یہ پلان ناکام ہو گیا تھا لیکن ریلے بڑی مہارت سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

دوسری بار جب ریلے نے سوویت حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو قسمت نے اس کا ساتھ نا دیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پوپوف کی مانند ریلے کو بھی جیمز بونڈ کا محرک سمجھا جاتا ہے۔

1۔ رچرڈ سورج Richard Sorge

رچرڈ سورج تاریخ کا مشہور ترین جاسوس ہے۔ جس نے دوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت یونین کے لیے جاسوسی کا کام سر انجام دیا۔ اس نے جاپان کو اپنا پلے گراؤنڈ بنایا اور جتنی و جاپان کی جانب سے سوویت یونین کے خلاف تیار کیے جانے والے پلانز کا سراغ لگا کر سوویت یونین کو خبردار کیا۔ تاہم 1941 میں اسے جاپانی حکومت نے گرفتار کر کے سزائے موت کا اعلان کر دیا۔ رچرڈ کو سوویت یونین کی جانب سے ہیرو آف سوویت یونین کا اعزاز بھی دیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں