menu icon

Daily Dharti Amazing

Amazing

Amazing News Urdu

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔


جیمز بانڈ کی کار کروڑوں روپے میں نیلام، اس میں ایسی کیا خاص بات تھی

ویڈیو: ہانگ کانگ کے کھلاڑی نے میچ کے بعد گرل فرینڈ کو پروپوز کر دیا




جہانِ حیرت کی رنگینیوں اور دلچسپیوں سے بھرپور خبروں پر مشتمل ڈیلی دھرتی کے “دلچسپ” سیکشن میں خوش آمدید۔۔۔۔

اس سیکشن میں آپ کو دنیا بھر کی دلچسپ اور عجیب و غریب خبریں پڑھنے کو ملیں گی۔ ایسی خبریں جنہیں پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں۔ ایسی نیوز جن کے بارے میں جان کر آپ کے ذہن میں فوراً یہ سوال ابھرے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ ہر روز اس دنیا میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں ایسے واقعات ہوتے ہیں جو عقلِ انسانی کو حیرت میں مبتلاء کر دیتے ہیں۔ کبھی ہنسا دینے والے تو کبھی رلا دینے والے، کہیں خوفناک تو کہیں دردناک، الغرض ہر ایسا واقعہ جس میں انفرادیت کا کوئی بھی پہلو نکلتا ہو۔ جسے آپ ایک بار پڑھیں اور پھر بھول نہ بائیں۔ ایسے تمام واقعات کا احاطہ اس سیکشن میں کیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں رونما ہونے والے دلچسپ و عجیب واقعات پر مبنی خبریں روزانہ کی بنیاد پر اس سیکشن میں اپڈیٹ کی جاتی ہیں۔

Amazing News