menu icon

Daily Dharti Business

Business

Business News


ڈیلی دھرتی کے تجارت/بزنس سیکشن میں خوش آمدید !!!!
دھرتی پر ہوتے کاروبار کی تازہ ترین اور لمحہ بہ لمحہ خبریں اس سیکشن میں موجود ہیں۔ مقامی، ملکی اور بین الاقوامی کاروبار کی خبریں، اسٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال، بڑھتے گھٹتے شئیرز کی قیمتیں اور برآمد و درآمد کے معاملات۔۔۔۔ ان سب موضوعات پر تازہ اور اہم ترین خبریں تجارت/بزنس سیکشن میں موجود ہیں۔ یہاں کاروبار کے حوالے سے ہر اہم خبر کے بارے میں آپ جان سکتے ہیں۔ آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں۔ یا پھر بزنس کے ٹرینڈز سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ سیکشن آپ کے لیے ہی ہے۔ اس سیکشن میں آپ کو کرنسی کے ریٹس اور زرمبادلہ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ سونے اور دیگر اہم قیمتی اشیاء کی قیمتوں کے متعلق بھی آگاہ کیا جاتا ہے۔

Business