menu icon

Daily Dharti Entertainment

Entertainment

Entertainment News


ڈیلی دھرتی انٹرٹیمنٹ کی دنیا میں خوش آمدید!!!!
 انٹرٹینمنٹ سیکشن شوبز سے لے کر فنونِ لطیفہ تک ہمہ جہت موضوعات پر مبنی تازہ ترین خبروں، تبصروں اور تجزیوں سے لبریز ہے۔ یہاں آپ کو ملیں گی گاسپ نیوز، شوبز کی چکاچوند اور فلمی ستاروں کے جلوے بکھیرتی خبریں۔ یہاں آپ کو ڈرامہ سے تھیٹر تک اداکاروں اور اداکاراؤں کے متعلق نیوز، ویوز اور آرٹیکلز پڑھنے کو ملیں گے۔
دھرتی کے ستاروں کی رنگا رنگی اور دھرتی کے اداکاروں کی ہمہ جہتی، سب کچھ ایک ہی مقام پر اور ایک ہی سیکشن تلے موجود ہے۔ انٹرٹیمنٹ سیکشن میں آپ ہالی ووڈ سے لے کر لالی ووڈ تک فلمی صنعت کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ انٹرٹینمنٹ سیکشن میں ٹی وی اور تھیٹر انڈسٹری سے جڑی خبریں بھی موجود ہوں گی۔ اس کے علاوہ دلچسپ و عجیب خبریں اور حیران کن حقائق پر مبنی مضامین آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

Entertainment