menu icon

Daily Dharti Sports

Sports

Sports News


ڈیلی دھرتی کے کھیل سیکشن میں خوش آمدید۔۔۔۔
کھیل کی دنیا سے تازہ ترین خبریں، کھلاڑیوں کے حالات کھیلوں کی باتیں اور ان سے متعلقہ وہ تمام معلومات جو آپ جاننا چاہیں، اس سیکشن میں موجود ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر کھیل اور کھلاڑی سے متعلقہ تمام معلومات اس سیکشن میں اپڈیٹ کی جاتی ہیں۔ کرکٹ، ٹینس، ہاکی، فٹ بال، رگبی، سنوکر، اسکواش، پولو، والی بال، کبڈی اور اتھلیٹکس سمیت وہ تمام کھیلیں جو پاکستان اور دنیا بھر میں کھیلی جاتی ہیں۔ ان کھیلوں کے متعلق ہر قسم کی تازہ ترین خبریں اس سیکشن میں موجود ہیں۔ کھیل کی دنیا کے سب سے بڑے میلے اولمپک گیمز سے لے کر کرکٹ ورلڈ کپ، چیمپئنز ٹرافی، ومبلڈن، ٹور ڈی فرانس تک ہر ٹورنامنٹ اس سیکشن میں کور کیا جاتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ کسی بھی کھیل کے ذیلی شعبے مثلاً کرکٹ میں ٹی ٹوینٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ وغیرہ کے متعلق ہر طرح کی خبر علیحدہ سے شامل ہوتی ہے۔ کھیلوں میں بنتے ٹوٹتے ریکارڈ اور گینیز بک آف ورلڈ کے تازہ اندراج، سب سے پہلے ڈیلی دھرتی کے کھیل سیکشن میں آپ پڑھ سکیں گے۔

Sports