Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

دس ملازمتیں جو مستقبل قریب میں لیبر مارکیٹ سے ختم ہونے والی ہیں
menu icon

دس ملازمتیں جو مستقبل قریب میں لیبر مارکیٹ سے ختم ہونے والی ہیں

اکیسویں صدی کا بلاشبہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی صدی قرار دیا جا سکتا ہے۔ نئے ہزاریے کی ابتداء کے ساتھ ہی مصنوعی ذہانت، ورچؤل ریالٹی اور روبوٹکس جیسی جدید ٹیکنالوجیز
web desk dharti ویب ڈیسک


اکیسویں صدی کا بلاشبہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی صدی قرار دیا جا سکتا ہے۔ نئے ہزاریے کی ابتداء کے ساتھ ہی مصنوعی ذہانت، ورچؤل ریالٹی اور روبوٹکس جیسی جدید ٹیکنالوجیز نے اپنے قدم جمانے شروع کر دیے ہیں۔ جو کہ کبھی سائنس فکشن سمجھے جاتے تھے۔

لیکن اس جدت کا ضمنی نقصان یہ ہے کہ اس کا اثر کئی ایسی ملازمتوں پر بھی پڑے گا جو عرصہ دراز سے انسانوں کے لیے روزگار کمانے کا اہم ذریعہ تھیں۔ اس مضمون میں ہم آپ کو ایسی دس ملازمتوں کے بارے میں بتائیں گے جو آئندہ بیس سالوں میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی۔ اور انہیں سرانجام دینے کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔

10۔ ٹیکسی ڈرائیورز

حال ہی میں آپ نے اوبر اور کریم جیسی سروسز کے ٹیکسی ڈرائیورز کے ساتھ جھگڑوں کے متعلق سن رکھا ہو گا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس شعبہ میں جدت آتی جا رہی ہے۔ بغیر ڈرائیور کی کاروں کو بھی تجرباتی طور پر متعارف کروایا جا رہا ہے۔ اس بنیاد پر کہا جا سکتا ہے۔ آنے والے دور میں ٹیکسی ڈرائیورز ناپید ہو جائیں گے۔

9۔ لائبریرین

کتابوں سے بھرے ہوئے ریکس، اوراق کی خوشبو اور دنیا جہان کی معلومات سے لیس لائبریری، وہ جگہ ہے جہاں کوئی بھی انسان کئی کئی گھنٹے گزارنا چاہے۔ ہر لائبریری میں موجود لائبریرین ایک ایسی شخصیت ہوتی ہے جس کے اپنی زندگی کے کئی سال وہیں گزارے ہوتے ہیں۔ اسے ہر کتاب اور اس میں موجود مواد کا پتہ ہوتا ہے۔ یوں لائبریری میں آنے والوں کے لیے ہر مشکل اور تلاش میں مسیحا بن کر سامنے آتی ہے۔

لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے کتب بینی کے رحجان میں کافی کمی آئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مطالعہ کے لیے برقی آلات کے استعمال میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ نتیجتاً کتابوں کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ یہی نہیں بلکہ معلومات کو مختلف آن لائن ذرائع سے حاصل کرنے کی سہولت نے بھی کتب بینی اور ایک کتاب سے چمٹے رہنے کی عادت کی حوصلہ شکنی کی ہے۔

ان تبدیلیوں کی بنیاد پر یہ اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں کہ مستقبل قریب میں کتاب پڑھنے کے لیے ایک مخصوص دفتر اور لائبریرین کی ضرورت نہیں رہے گی۔

8۔ خزانچی یعنی کیشئر

ٹیکنالوجی نے ہمیشہ سے ہی کیشئرز کو ان کا کام بٹانے میں مدد کی ہے۔ عام کیلکولیٹر سے لے کر جدید اکاؤنٹنگ سافٹ وئیرز تک ترقی یافتہ ٹیکنالوجی نے حسابی کام کو آسان کیا ہے۔ لیکن اب ترقی کی یہ رفتار اتنی تیز ہو گئی ہے کہ بذات خود کیرئیر کی ملازمت کو ہی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

گاہکوں کی خریدوفروخت کا حساب کتاب رکھنے والی خودکار مشینوں نے دکانوں اور چھوٹے کاروباروں میں خزانچی کی ضرورت کو ختم کر دیا ہے۔ گاہک دکان میں موجود کسی بھی شے کو اٹھا کر برقی ڈیوائس کے سامنے سے گزار سکتے ہیں۔ جو اس پر موجود RFID بارکوڈ کو پڑھ کر خودکار طریقے سے بل بنا سکتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ برقی کانٹوں نے وزن اور مقدار کو ماپنے کا کام بھی آسان کر دیا ہے۔ اب ایسی ٹیکنالوجیز کا گلا ہدف بڑے کاروبار اور ادارے ہیں۔

7۔ بینک سٹاف

بینک عملے کا بنیادی کام نئے کھاتوں کو کھولنا اور پرانے کھاتوں کو حساب کتاب رکھنا ہوتا ہے۔ اس شعبے میں میں بھی اب ٹیکنالوجی کا کردار بہت اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ بینک صارفین اب انٹرنیٹ کے ذریعے باآسانی اپنے کھاتوں کا حساب رکھ سکتے ہیں اور انہیں کنٹرول کر سکتے ہیں۔ حتی کہ چیک کے متعلق خدمات بھی اب اسمارٹ فونز کے ذریعے انجام دی جا سکتی ہیں۔ اور آپ گھر بیٹھے اپنے یا کسی دوسرے شخص کے کھاتے میں رقوم کو منتقل کر سکتے ہیں۔

6۔ اخبارات فروخت کرنے والے

گئے وقت کے بات کی بات ہے جب اخبارات ہر گھر کی زینت ہوا کرتے تھے۔ اب پرنٹ اخبارات صرف دفاتر میں ہی پڑھے جاتے ہیں۔ کیونکہ زیادہ تر گھریلو اور انفرادی صارفین اپ اخبارات کے پرنٹ کی بجائے ان کے آن لائن ورژن کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کے میگزین بھی مخصوص فیسں کے عوض آن لائن ایڈیشنز میں دستیاب ہیں۔ اسی لیے اب اخبارات کے ہاکرز اور ان کے فروخت کنندگان کی تعداد دن بدن گھٹتی جا رہی ہے۔

5۔ سیکرٹری

کچھ عرصہ پہلے تک ہر کاروبار میں سیکرٹریز رکھنا ایک مجبوری تھی۔ اب یہ ایک لگزری سہولت کا درجہ اختیار کر چکی ہے۔ مستقبل قریب میں سیکرٹریز رکھنا پیسے کا ضیاع سمجھا جائے گا۔ کیونکہ اب کئی ایسی فون ایپلیکیشنز دستیاب ہیں جو کہ روزمرہ کاموں کی فہرست بنانے سمیت دیگر کاموں کو ترتیب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

4۔ ڈاکیا

کتنا عرصہ ہوا آپ نے لفظ ڈاکیا سنا ہو گا؟ یہ اب گزرے وقت کی بات ہے جب ہر کسی کو ڈاکیے کے آنے کا انتظار رہا کرتا تھا۔ کیونکہ دوردراز بسنے والے اپنے پیاروں سے رابطے کا واحد خط و کتابت ہوا کرتی تھی۔ لیکن اب اس کی ضرورت نہیں رہی کیونکہ موبائل، ٹیکسٹ میسج اور ای میل وغیرہ آنے سے اب روایتی ڈاک کی ضرورت نہیں رہی۔ محدود پیمانے پر اشیاء وغیرہ کی ترسیل میں یہ ملازمت اب بھی جاری ہے لیکن ڈیلیوری روبوٹ کے آنے سے یہ استعمال بھی ختم ہر کر رہ جائے گا۔

3۔ کسٹمر سروس

عام طور پر آپ کو کسی کمپنی سے معلومات درکار ہوں تو آپ اس کی کسٹمر سروس کا کال کرتے ہیں۔ جس کے جواب میں آپ کو درکار معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن اس شعبہ میں خودکار جواب دہی جیسی سروسز عملی طور لاگو ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ جن میں ایک بوٹ یا سافٹ وئیر آپ کو عمومی معلومات فراہم کرتا ہے۔ جبکہ مزید کسی مسئلہ کی صورت میں آپ کا رابطہ متعلقہ ممبر سے کروا دیا جاتا ہے۔ ٹیلی کام شعبے میں ایسی خدمات متعارف کروائے جانے کے بعد کسٹمر سروس بھی قصہ پارینہ بن جائے گی۔

2۔ ٹؤرازم کمپنیز

انٹرنیٹ کی سہولت کے بعد کسی ائیر لائن کے ٹکٹ خریدنے یا ہوٹل کی بکنگ کروانے کے لیے ٹؤر کمپنی کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں۔ آپ گھر بیٹھے یہ کام کر سکتے ہیں۔ دن بدن بڑھتی ویب سائٹس اور ایپس کے باعث آپ کہیں بھی جانے کے لیے تمام کام انٹرنیٹ پر ہی کر سکتے ہیں۔ اس لیے مستقبل میں ٹور کمپنی کے لیے باقاعدہ ملازمین رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

1۔ لڑاکا پائلٹ

لڑاکا پائلٹ تیار کرنے کے لیے بہت زیادہ وقت، وسائل اور افرادی قوت درکار ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع کا بھی خدشہ رہتا ہے۔ اسی وجہ سے دنیا بھر کی حکومتیں ایسے طیاروں پر کام کر رہی ہیں جنہیں دور بیٹھ کر بھی بذریعہ سیٹلائٹ باآسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والی روئداد کے مطابق مستقبل میں بغیر پائلٹ لڑاکا طیاروں اور دیگر جہازوں کو دوسرے براعظموں پر بھی بغیر پائلٹ نا صرف بھیجا جا سکے گا بلکہ ان سے اسی میعار کا کام لیا جا سکتا ہے جیسا کہ روایتی طیاروں سے لیا جا سکتا تھا۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں