Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

دس بڑے قاتلانہ حملے جو ناکام ہوئے
menu icon

دس بڑے قاتلانہ حملے جو ناکام ہوئے

دنیا کی تاریخ میں کئی ایسی مشہور شخصیات کے قتل ہوئے ہیں جنہوں نے نا صرف پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ تاریخ کا رخ بھی موڑ دیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


دنیا کی تاریخ میں کئی ایسی مشہور شخصیات کے قتل ہوئے ہیں جنہوں نے نا صرف پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ تاریخ کا رخ بھی موڑ دیا۔ لیکن یہ قتل مجموعی طور پر کیے جانے والے قاتلانہ حملوں کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔ دنیا کی سینکڑوں بڑی اور اہم شخصیات پر حملہ کر کے انہیں ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن ان میں سے چند کوششیں ہی حملہ کرنے والوں کے لیے بارآور ثابت ہوئیں۔

اس مضمون میں ہم آپ کو ایسے ہی دس بڑے قاتلانہ حملوں کے بارے میں بتائیں گے جو ناکامی سے دوچار ہوئے۔ اگر یہ کامیاب ہو جاتے تو آج کتابوں میں پڑھی جانے والی تاریخ شاید کچھ اور ہوتی۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں دنیا کے دس بڑے خفیہ اقدام قتل پر جو کہ ناکام ہوئے۔

10. Gamal Nasser جمال ناصر


جمال ناصر مصر کے مشہور حکمران اور عرب قوم پرستی کے حامی صلیبی سمجھے جاتے تھے۔ وہ اسرائیل کے کٹر مخالف تھے۔ اور ایک عرصے سے اپنے مخالفین کے نشانے پر تھے۔ جنہوں نے انہیں مارنے کے لیے اکتوبر 1954 کا وقت چنا۔ اس وقت جمال ناصر ریڈیو پر براہ راست تقریر کر رہے تھے جب ان پر آٹھ گولیاں چلائیں گئیں۔ لیکن ان میں سے کوئی بھی اپنے نشانے پر نا لگی۔ سب نشانے خطا گئے۔ بعد میں جمال ناصر نے مصر کی نئی تاریخ رقم کی۔ اور اسرائیل کے خلاف کئی جنگیں لڑیں۔

9. Benito Mussolini مسولینی

اپنے حلیف اور اتحادی ہٹلر کی طرح مسولینی پر بھی کئی قاتلانہ حملے ہوئے۔ جن میں وہ بچ نکلے اور بالآخر جنگ عظیم دوئم کے بعد انہیں پھانسی کے پھندے پر جھولنا پڑا۔ سال 1926 میں اس فاشسٹ لیڈر پر یکے بعد دیگرے ہونے والے حملوں نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی تھی۔ ان میں ایک آئرش خاتون کا حملہ بھی ہے جو ویسے تو مسولینی کو قتل کرنے میں ناکام رہی البتہ ان کی ناک کو زخمی کرنے میں ضرور کامیاب ہو گئی۔

8. Fidel Castro فیڈرل کاسترو

کیوبا کے صدر فیڈرل کاسترو کے متعلق ایک ڈاکومنٹری بنائی گئی تھی جس کا نام تھا “فیڈرل کاسترو کو قتل کرنے کے 638 طریقے”. خیر یہ تو مبالغہ آرائی بھی ہو سکتی ہے البتہ یہ طے ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے کاسترو کو قتل کرنے کی سینکڑوں ناکام کوششیں کیں۔ اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ کاسترو کو اکثر موت کا سامنا رہتا تھا۔

فیڈرل کاسترو پر کیے جانے والے قاتلانہ حملوں میں سب سے دلچسپ اس کی ایک محبوبہ کا حملہ ہے۔ جو کاسترو کو قتل کرنے کے لیے اسے ملنے آئی۔ لیکن کاسترو نے پہلے ہی بھانپ لیا کہ اس کی محبوبہ کے کیا ارادے ہیں۔ کاسترو نے اپنی چالبازی اور پرفریب گفتگو سے نفسیاتی طور پر اپنی قاتلہ کو قبضے میں کر کے غیر مسلحہ کر دیا۔

7. Pope John Paul II پوپ جان پال دوئم

13 مئی 1981 کو محمنت نامی شخص نے پوپ جان پال دوئم پر چار گولیاں چلائیں جو کہ ان کے بازو اور پیٹ میں لگیں۔ اس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ محمنت علی آغا ایک جرائم پیشہ شخص تھا اور گرے وولف تنظیم کے ساتھ منسلک تھا۔ اسے بعد میں گرفتار کر کے اٹلی میں عمر قید کی سزا دے دی گئی تھی۔ پوپ جان پال نے جیل میں جا کر اس سے ملاقات کی اور اپنے خلاف کیے گئے قاتلانہ حملے پر معاف کر دیا۔

6. Andrew Jackson اینڈریو جیکسن

کسی مقصد کے بغیر اقدام قتل نے سابق امریکی صدر اینڈریو جیکسن کی جان بچا لی۔ ان پر حملہ آور رچرڈ لارینس نے 30 جنوری 1835 کو جیکسن پر دو گولیاں چلائیں۔ دونوں اپنے نشانے سے کہیں دور جا کر لگیں۔ اس کے بعد جو ہوا وہ بھی انتہائی حیران کن تھا۔ کیونکہ ناکامی کے بعد رچرڈ نے روپوش ہونے کی بجائے اپنے ہاتھ میں پکڑے کین کو اپنے ہی سر پر مارنا شروع کر دیا۔ حتی کہ امریکی صدر کے محافظین نے اسے گرفتار کر لیا۔ لارینس کا ذہنی توازن درست نا ہونے کی وجہ سے انہیں دماغی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا تھا۔

5. Vladimir Lenin لینن

روسی انقلابی لیڈر اور سوویت یونین بانی ولادی میر لینن عین موت کے منہ میں جانے سے بچے جب فانیا کپلین نامی ایک انقلابی نے 30 اگست 1918 کو ان پر جان لیوا حملہ کرتے ہوئے تین گولیاں چلائیں۔ یہ گولیاں لینن کے جبڑوں اور کندھوں میں آ کے لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ اس قاتلانہ حملے کے بعد لینن کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اسے انہوں نے اپنی تشہیری مہم میں خوب استعمال کیا۔ حملہ آور کو لینن کے محافظوں نے پکڑ کر مار دیا تھا۔

4. Franklin D Roosevelt فرینکلن روزویلٹ

امریکی تاریخ کے سب سے لمبے عرصہ تک صدر رہنے والے فرینکلن روزویلٹ 16 فروری 1933 کو اس وقت موت کے منہ میں جانے سے بچے جب وہ میامی میں ایک تقریر کر رہے تھے۔ ان حملہ کرنے والا زنگارا نامی ایک اطالوی شخص تھا جس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ اس نے امریکی صدر پر چار گولیاں چلائیں جو کہ خطاء گئیں اس کے بعد ہجوم نے اس کے اوپر حملہ کر دیا۔ تاہم اس دوران وہ مزید چار گولیاں چلانے میں کامیاب رہا جن میں سے ایک شکاگو کے مئیر کو جا لگی جو کہ شدید زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ روزویلٹ کا عرصہ صدارت امریکی تاریخ کے بھاری ترین اور ڈپریشن سے بھرپور سال تھے۔ اسی دوران جنگ عظیم دوئم بھی لڑی گئی۔

3. Ronald Reagan رونالڈ ریگن

30 مارچ 1981 کو امریکی صدر رونالڈ ریگن پر جان ہینکلے جونئیر نے قاتلانہ حملہ کیا۔ جس میں وہ بال بال بچے۔ اس حملے کی ناکامی سے زیادہ اس کے پس پردہ مقصد دلچسپ تھا۔ اور یہ مقصد تھا مشہور امریکی اداکارہ جوڈی فاسٹر کی توجہ کا حصول۔۔۔

قاتل دراصل 1976 میں ریلیز کردہ فلم “ٹیکسی ڈرائیور” کا بہت بڑا مداح تھا۔ اور اسی بناء پر فلم کی ہیروئن جوڈی فاسٹر کو پسند کرتا تھا۔ بار بار کوششوں کے باوجود وہ جوڈی فاسٹر کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ جس کے بعد اس نے امریکی صدر پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ بنایا تا کہ مشہور ہو کر جوڈی کی توجہ حاصل کر سکے۔ تاہم ناکام حملے کے بعد اسے گرفتار کر کے مختلف ذہنی مسائل کی وجہ سے دارالامان بھیج دیا گیا۔

2. Adolf Hitler ایڈولف ہٹلر

تاریخ کے مشہور لیکن بدنام زمانہ افراد میں سے ایک جرمن ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر پر کئی بار قاتلانہ حملے کیے گئے۔ عین درستگی سے بات کی جائے تو ان حملوں کی تعداد 42 کے لگ بھگ تھی۔ ان حملوں میں سب سے مشہور آپریشن ویلکری تھا جسے بعد میں نامور اداکار ٹام کروز کی فلم مشن امپاسبل کا پلاٹ بھی بنایا گیا تھا۔

اس حملے کی پلان میں گولے بارود سے بھرے ایک بریف کیس کو ایک اجلاس کے دوران ہٹلر کے سامنے رکھا جانا مقصود تھا۔ تاہم یہ بریف کیس غیر ارادہ طور پر ہٹلر کے ایک جنرل ہانز برنڈتھ کے ہاتھ لگ گیا۔ جو کہ بارود پھٹنے سے مارا گیا۔ تاہم ہٹلر اس حملے میں معمولی زخمی ہوا۔ حملہ آور نے ہٹلر کے محافظوں کے ہاتھ لگنے کی بجائے خودکشی کر لی۔

1. Charles de Gaulle چارلس گئولے

چارلس گئولے فرانس کی تاریخ کے پراثر ترین صدور میں سے ایک ہیں۔ اس کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے لوگ اس کے دشمن بن چکے تھے۔ ان دشمنوں نےکئی بار ان کی جان لینے کی کوشش کی۔ سال 1962 کے دوران جب چارلس اپنی اہلیہ کے ساتھ پیرس میں سفر کر رہے تھے تو ان کی کار پر بے شمار گولیاں چلائیں گئیں۔ تاہم ڈرائیور کی مہارت اور کار کی بعض خوبیوں کے باعث وہ اس حملے سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ حملہ چارلس کی جانب الجیریا کو آزادی دیے جانے کے خلاف ردعمل تھا۔ اس حملے میں دو پولیس والے بھی مارے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں