menu icon

گستاخی کرنے پر نوپورشرما قوم سے معافی مانگے، بھارتی سپریم کورٹ نے حکم سنا دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی راہنماء نوپور شرما کو گستاخانہ بیان پر ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئےقوم سے معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی راہنماء نوپور شرما کو گستاخانہ بیان پر ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئےقوم سے معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔

کیس کی سماعت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ نوپورشرما نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ ان کے بیان سے قوم کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ ملک میں جو بھی صورتحال پیدا ہوئی اس کی نوپور شرما اکیلی ذمہ دار ہیں۔

عدالت میں دلائل دیتے ہوئے نوپور شرما کی وکیل نے کہا کہ ان کی موکل عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہیں۔ تو عدالت نے طنزیہ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا ان کے لیے سرخ قالین بچھائے جائیں۔


نوپور شرما کی وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کے موکل معافی نامہ جمع کروانے کو تیار ہیں۔ جس پر عدالت نے حکم دیا کہ نوپور ٹی وی کے سامنے آکر اپنے بیان پر عوام سے معافی مانگیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں