menu icon

بھارت میں مسلمانوں کا احتجاج پھیل گیا، حکومت تشدد پر اتر آئی

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے راہنماؤں کی جانب سے توہین آمیز بیانات کے خلاف بھارت میں مقیم مسلمانوں کا احتجاج پھیل گیا۔ مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے راہنماؤں کی جانب سے توہین آمیز بیانات کے خلاف بھارت میں مقیم مسلمانوں کا احتجاج پھیل گیا۔ مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔

دوسری جانب بھارتی حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی تشدد پر اتر آئی ہے اور احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر گرانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے مظاہروں سے تنگ آ کر مسلم راہنماؤں کے گھر غیر قانونی قرار دے کر گرانے کا حکم جاری کیا۔ جس کے بعد سماجی کارکنان کے گھر مسمار کیے جانے لگے۔

دوسری جانب بھارتی حکومت کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بیان جاری کیا ہے۔ جس میں مطالبہ کیا گیا ہے بھارت اپنی جارحانہ کارروائیاں ترک کرے اور مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن ختم کیا جائے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں