menu icon

موبائل فون کمپنیاں ملک بھر میں سروسز بند کرنے جا رہی ہیں؟ ایسی خبر کہ جان کر پریشان ہو جائیں

ٹیلی کام کمپنیوں نے حکومت کو خط لکھا ہے جس میں ملک بھر میں سروسز بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈیلی دھرتی کو موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹیلی
web desk dharti ویب ڈیسک


ٹیلی کام کمپنیوں نے حکومت کو خط لکھا ہے جس میں ملک بھر میں سروسز بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔

ڈیلی دھرتی کو موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں نے حکومت کو ایک خط لکھا ہے۔ خط میں حکومت کی جانب سے ٹیلی کام سیکٹر پر آئے روز نت نئے ٹیکسز کی بھرمار اور دوسری جانب مسلسل لوڈشیڈنگ جیسے عوامل کے باعث سیکٹر کی بقاء کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا ہے۔

کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو ملک میں شدید لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ تو دوسری جانب ٹیلی کام سیکٹر کے لیے اس سے متعلقہ سامان کی درآمد پر بھی بھاری ٹیکسز لگا دیے گئے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے باعث کمپنیوں کے لیے ٹاورز چلانا ایک چیلنج سے کم نہیں۔ پھر اگر وہ ان کو چلانے کے لیے بیٹریز سمیت جدید سامان باہر سے منگواتے ہیں تو اس پر بھاری ٹیکسز لگا دیے گئے ہیں۔


اپنے خط میں کمپنیوں نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر پر توجہ نہ دی۔ تو مجبوراً انہیں اپنی کمپنیاں اور تمام سروسز بند کرنا پڑیں گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں