menu icon

لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے، خاتون ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کے دوران ایک خاتون ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔ بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی
web desk dharti ویب ڈیسک


کراچی کے علاقے لیاری میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کے دوران ایک خاتون ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔

بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی کے لیاری اور مچھر کالونی احتجاج مسلسل دو روز سے جاری ہے۔ آج احتجاج کا دائرہ کار مزید پھیل گیا۔ جس کی وجہ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا۔

لاٹھی چارج کے باعث لاٹھی لگنے سے زخمی ہونے والی خاتون دم توڑ گئیں۔ خاتون کی شناخت میراں بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔ جنہیں زخمی ہونے کے بعد لیاری جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج سے پہلے ہی دن توڑ گئیں۔ دوسری جانب ایس پی لیاری کا کہنا ہے کہ خاتون کا انتقال لاٹھی لگنے سے نہیں بلکہ طبعی طور پر ہوا ہے کیونکہ ان کی عمر 70 سال سے زائد تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں