menu icon

لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ تھانے میں ایسا سلوک کہ انسانیت شرما گئی

بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد کے ایک تھانے میں ایسا انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے کہ قانون کے رکھوالوں کا سر شرم سے جھک جائے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل
web desk dharti ویب ڈیسک


بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد کے ایک تھانے میں ایسا انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے کہ قانون کے رکھوالوں کا سر شرم سے جھک جائے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون جن کا پیشہ لیڈی ڈاکٹر بتایا جاتا ہے کو خاوند سے ناچاکی کے جرم میں تھانے طلب کیا گیا۔

خاتون نہتی کمرے میں کھڑی ہے جبکہ وہاں ایس ایچ او کے علاؤہ چار مرد کمرے میں موجود ہیں۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں تعینات مریم نامی اس ڈاکٹر کے ساتھ بات چیت کے دوران اچانک دو مرد اس پر تھپڑوں کی بارش کر دیتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ نیچے گر جاتی ہے۔ اس کے باوجود خاتون کو ٹھڈے مارے جاتے ہیں۔


پولیس کا کہنا ہے کہ اشتعال میں آنے کے باعث مردوں نے ایسا کیا۔ رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔ جلد ہی مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں