menu icon

9 گھنٹے میں دھڑ جڑے بچوں کی علیحدگی، ڈاکٹروں نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

ترکی نے ڈاکٹروں نے دو دھڑ جڑے بچوں کو 9 گھنٹوں میں آپریشن کر کے الگ کرنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ڈاکٹروں کی ایک پوری ٹیم ان بچوں
web desk dharti ویب ڈیسک


ترکی نے ڈاکٹروں نے دو دھڑ جڑے بچوں کو 9 گھنٹوں میں آپریشن کر کے الگ کرنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

ڈاکٹروں کی ایک پوری ٹیم ان بچوں کو الگ کرنے کے لیے برسرپیکار رہی۔ اور نو گھنٹے کے ریکارڈ وقت میں آپریشن مکمل کیا۔ یوں یہ دنیا کی تاریخ کا اس نوعیت کا تیز ترین آپریشن قرار پایا۔

تفصیلات کے مطابق ان بچوں کا تعلق الجزائر سے تھا۔ ان کے دھڑ آپس میں جڑے ہوئے تھے تاہم ان کے دو دل تھے۔ اس لیے ڈاکٹروں نے دونوں بچوں کو علیحدہ کرنے کا فیصلہ کیا۔


ترکی کے پیشہ ور ڈاکٹروں کی ٹیم نے نو گھنٹے میں دونوں بچوں کو الگ کر کے اپنی نوعیت کے اس تیز ترین آپریشن کو سر انجام دیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں