menu icon

دنیا کے طویل ترین ٹورٹا سینڈوچ بنانے کا ریکارڈ قائم

میکسیکو کے دارالحکومت میں سینڈوچ کا کاروبار کرنے والے باورچیوں نے مل کر 242.7 فٹ لمبا ٹورٹا سینڈوچ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے
web desk dharti ویب ڈیسک


میکسیکو کے دارالحکومت میں سینڈوچ کا کاروبار کرنے والے باورچیوں نے مل کر 242.7 فٹ لمبا ٹورٹا سینڈوچ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے وینو سیٹانو ضلع میں 17 ویں سالانہ ٹورٹا میلے کا انعقاد ہوا۔ اس دوران سینڈوچ بنانے والوں نے دو منٹ اور نو سیکنڈ کے اندر دنیا کا سب سے طویل سینڈوچ بنا ڈالا۔

عالمی ریکارڈ یافتہ اس سینڈوچ میں بیف، چکن کے ساتھ ساتھ شتر مرغ، مگر مچھ اور بھینس کے گوشت کو استعمال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں