menu icon

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں ماہ کے آخر سے جولائی کے پہلے ہفتے تک ملک بھر میں بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جون سے
web desk dharti ویب ڈیسک


محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں ماہ کے آخر سے جولائی کے پہلے ہفتے تک ملک بھر میں بارشیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جون سے گرم مرطوب ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ جو کہ مختلف علاقوں میں 30 جون سے بارشوں کے آغاز کا سبب بنیں گی۔ یہ ہوائیں شدت اختیار کرتے ہوئے ملک کے جنوبی علاقوں میں بھی پھیل جائیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جون سے 4 اگست تک اسلام آباد کشمیر سمیت بالائی علاقوں اور ٹھٹھہ ، کراچی سمیت زیریں علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جبکہ اس دوران لاہور راولپنڈی سمیت وسطی پنجاب کے اضلاع میں بھی شدید بارش اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔


محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں