menu icon

طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں اگلے چند روز میں مون سون کی طوفانی بارشیں ہوں گی۔ آج
web desk dharti ویب ڈیسک


محکمہ موسمیات نے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں اگلے چند روز میں مون سون کی طوفانی بارشیں ہوں گی۔ آج اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

وسطی پنجاب کے اضلاع منڈی بہاءالدین، گوجرانولہ ، گجرات، فیصل آباد ، لاہور قصور سمیت دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔


پنجاب کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو انگلینڈ سے جیت کے لیے مزید کتنے رنز درکار ہیں ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں