menu icon

لاہور میں بارش نے رنگ جما دیا، موسم تبدیل ہو گیا

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) مون سون کے اختتامی عمل کے دوران لاہور میں ہلکی بارش نے پھر رنگ جما دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں ایک سے چار ملی
web desk dharti ویب ڈیسک
LAHORE RAIN


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) مون سون کے اختتامی عمل کے دوران لاہور میں ہلکی بارش نے پھر رنگ جما دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں ایک سے چار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے اتوار کو بھی ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔

تفصیلات کے مطابق مون سون کے اختتام پر لاہور میں بادلوں نے پھر رنگ جما دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں 1 سے 4 ملی میٹرتک بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے رات کے اوقات میں بھی بارش کی پیش گوئی کردی، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے آگیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ بارش کے باعث اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 65 کی قابل اطمینان سطح تک نیچے آگیا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں