menu icon

عاطف اسلم کے نئے گانے نے بھارت میں دھوم مچا دی

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی تین سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ان کے نئے گانے نے دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی تین سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ان کے نئے گانے نے دھوم مچا دی ہے۔

بھارتی پنجابی فلم “لور” کے لئے گائے گئے عاطف اسلم کے گانے “رنگریزہ” نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یوٹیوب پر رنگریزہ گانا ریلیز ہوتے ہی چوبیس گھنٹوں میں 20 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھ جا چکا ہے۔

عاطف اسلم کی واپسی سے ان کے مداح بہت خوش ہیں۔ پچھلے دو دن سے رنگریزہ کے نام سے ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر مسلسل ٹرینڈ کر رہا ہے۔


واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کی وجہ سے 2016 میں بھارتی پروڈیوسرز نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ جس کے بعد پہلی بار عاطف اسلم بھارتی میوزک انڈسٹری میں اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں