menu icon

عاطف اسلم کے بیٹے بھی گلوکاری کے میدان میں آ گئے، ویڈیو وائرل

کوک اسٹوڈیو میں پڑھا گیا عاطف اسلم کا کلام “تاجدار حرم” اب عاطف اسلم کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبول ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کی
web desk dharti ویب ڈیسک


کوک اسٹوڈیو میں پڑھا گیا عاطف اسلم کا کلام “تاجدار حرم” اب عاطف اسلم کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبول ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے احد کو تاجدار حرم پڑھوا رہے ہیں۔ عاطف اسلم کے بیٹے نے مائیک پر کہا کہ وہ تاجدار حرم کی دو لائنز پڑھیں گے۔ جس کے بعد انہوں نے کلام سنایا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم کے بیٹے کی پر اعتمادی لائق صد تحسین ہے۔ تاہم کچھ صارفین نے عاطف اسلم کو بیٹے کو موسیقی کلاسز میں داخلہ دلوانے کا مشورہ بھی دیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں