menu icon

محبت کی انوکھی مثال، بہ یک وقت دو خواتین سے شادی

بھارت کے ایک شخص نے بہ یک وقت دو خواتین سے محبت کی شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے نشر ہونے والی رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ کے ایک
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارت کے ایک شخص نے بہ یک وقت دو خواتین سے محبت کی شادی کر لی۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے نشر ہونے والی رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے سندیپ اوران نے نے بہ یک وقت دو لڑکیوں سے محبت کی شادی کر کے انوکھی مثال قائم کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سندیپ کوسوم لاکرا سے محبت کرتا تھا۔ دونوں کے درمیان محبت کا سلسلہ کئی سال سے جاری تھا۔ لیکن اس محبت بھری داستان میں موڑ اس وقت آیا جب سندیپ کو اپنی کو ورکر سواتی کماری سے پیار ہو گیا۔ دونوں کی خبر گھر تک پہنچی تو گاؤں والوں نے پنجایت بٹھائی اور فیصلہ کیا کہ سندیپ دونوں لڑکیوں سے بہ یک وقت شادی کرے گا۔


سندیپ اور اس کی دونوں محبوباؤں سمیت کسی کو بھی اس فیصلے پر اعتراض نہ تھا۔ اس لیے سندیپ کی شادی دونوں لڑکیوں سے کر دی گئی۔

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سندیپ کا کہنا تھا کہ وہ دونوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑ سکتا تھا۔ ہو سکتا ہے اس طرح شادی کرنے سے اسے کوئی قانونی مسئلہ درپیش ہو۔ لیکن وہ اور اس کے گھر والے پنجایت کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں