menu icon

ہاتھی کا ایسا کرتب کے دیکھنے والے دنگ رہ گئے

سرکس میں کام کرنے والے ہاتھیوں کے کرتب آپ نے دیکھے ہوں گے۔ جنہیں ٹرینرز کی جانب سے سدھایا جاتا ہے۔ لیکن اس ہاتھی نے تو ایسا کرتب کیا کہ
web desk dharti ویب ڈیسک


سرکس میں کام کرنے والے ہاتھیوں کے کرتب آپ نے دیکھے ہوں گے۔ جنہیں ٹرینرز کی جانب سے سدھایا جاتا ہے۔ لیکن اس ہاتھی نے تو ایسا کرتب کیا کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرینر ہاتھی کو نہلانے کے لیے تالاب کنارے لے کر آتا ہے۔ اور نہلانے سے پہلے ہاتھی کی پچھلی ٹانگوں کے نچلے حصے پر پانی پھینکتا ہے۔ پانی کو محسوس کرتے ہی ہاتھی پچھلی ٹانگیں اٹھا لیتا ہے اور سونڈ کے بل پر کھڑا ہو جاتا ہے۔

ہاتھی کا یہ کرتب دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے ہیں۔ ویڈیو کے مطابق ٹرینر جب ہاتھی کو نہلا لیتا ہے تو ہاتھی اپنی پرانی پوزیشن پر واپس آ جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں