menu icon

بجلی کے بعد اب فون کالز کی لوڈشیڈنگ، عوام تیار ہو جائے

ٹیلی کام کمپنیز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں اب بجلی کی طرز پر فون کالز کی لوڈشینڈنگ کی جائے گی۔ ملک کی بڑی ٹیلی کام کمپنیوں نے
web desk dharti ویب ڈیسک


ٹیلی کام کمپنیز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں اب بجلی کی طرز پر فون کالز کی لوڈشینڈنگ کی جائے گی۔

ملک کی بڑی ٹیلی کام کمپنیوں نے صارفین کو خبردار کر دیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ٹیلی کام انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد مجبوراََ اب بجلی کی طرح فون کالز کی لوڈشینڈنگ بھی ہو گی۔ اور فون سروس میں تعطل رہے گا۔

کمپنیز ترجمان کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری مہنگائی کی لہر میں ٹیلی کام کمپنیاں پہلے ہی بمشکل اپنی سروسز فراہم کر رہی ہیں۔ اب حکومت کی جانب سے فائبر آپٹک کیبل پر ٹیکس میں اضافے سے سروسز کو جاری رکھنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ اس لیے مختلف اوقات کار میں سروسز بند کی جا سکتی ہیں۔


واضح رہے کہ حال ہی میں سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بھی کمپنیز ترجمانوں نے حکومتی اقدام پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ جس میں حکومت کی جانب سے درآمد کردہ فائبر آپٹک کیبل پر ٹیکس 15 فی صد تک بڑھا دیا گیا ہے۔ جبکہ ڈیوٹی میں 20 فی صد تک اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں