menu icon

ابھی فیٹف پر جشن نہ منایا جائے، حنا ربانی کھر کا انتباہ

خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ابھی ایف اے ٹی ایف پر جشن منانا قبل از وقت ہو گا۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے
web desk dharti ویب ڈیسک


خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ابھی ایف اے ٹی ایف پر جشن منانا قبل از وقت ہو گا۔

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے فیٹف فیصلے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے تمام متعلقہ اقدامات اٹھائے جا چکے ہیں۔ ابھی فیٹف کی ٹیم پاکستان آئے گی۔ جس کے بعد گرے لسٹ سے نکالے جانے کا حتمی فیصلہ ہو گا۔

وزیر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف نے شرائط پر عملدرآمد کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے ایکشن پلان کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ مزید حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔


حنا ربانی کھر نے پریس کانفرنس کے دوران مزید بتایا کہ فیٹف حکام کے ساتھ اجلاس کے سائڈ لائن پر بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ تاہم ایک ملک ایسا ہے جو پاکستان کے حوالے سے فیٹف فیصلے پر سیاسی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں