menu icon

پنجاب اسمبلی کا ایک اجلاس ختم، دوسرا شروع، حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی جاری

آج دوپہر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہونے کے بعد اب گورنر پنجاب کی کال پر ایوان اقبال میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی
web desk dharti ویب ڈیسک


آج دوپہر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہونے کے بعد اب گورنر پنجاب کی کال پر ایوان اقبال میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ جس میں وزیر خزانہ سردار اویس لغاری بجٹ پیش کر رہے ہیں۔

ایوان اقبال میں جاری اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ساڑھے تین سال سے گورننس نام کی کوئی چیز نہیں۔ سال 2019 سے 2022 تک کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا، ساڑھے تین سال جھوٹے مقدمات اور پروپیگنڈے کی نذر کردیے گئے۔

بجٹ تقریر کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 1712 ارب روپے جاری اخراجات کی مد میں رکھے گئے ہیں۔ جو کہ پچھلے سال سے 20 فیصد زیادہ ہیں، ترقیاتی بجٹ میں پہلے سے جاری اسکیموں کے لیے 365 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ جبکہ نئی اسکیموں کے لیے 234 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں۔


واضح رہے کہ پنجاب کا 3226 ارب روپے کا بجٹ آج ایوان اقبال اجلاس میں پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں ترقیاتی بجٹ کے لیے 685 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں