menu icon

پنجاب اسمبلی کی خودمختاری ختم، محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا گیا

لاہور (ڈیلی دھرتی آن لائن)حکومت پنجاب نے پنجاب اسمبلی کی خودمختاری ختم کرتے ہوئے اسے محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا ہے۔ ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی
web desk dharti ویب ڈیسک


لاہور (ڈیلی دھرتی آن لائن)حکومت پنجاب نے پنجاب اسمبلی کی خودمختاری ختم کرتے ہوئے اسے محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا ہے۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی خودمختاری ختم کرتے ہوئے اسے محکمہ قانون کا اسپیشل انسٹیٹیوٹ بنایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے اس عمل کے بعد سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے اختیارات بھی محدود ہو جائیں گے اور وہ اب اپنی من مانی نہیں کر سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی خودمختاری ختم ہونے کے بعد سیکرٹری پنجاب اسمبلی اب کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کر سکیں گے۔ بلکہ یہ نوٹیفیکیشن محکمہ قانون کی جانب سے کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں