menu icon

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، سارے ریکارڈ توڑ دیے

انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 206 روپے سے بھی اوپر جا پہنچی ہے۔ روپے کے مقابلے کے ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔ آج ڈالر نے پچھلے
web desk dharti ویب ڈیسک


انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 206 روپے سے بھی اوپر جا پہنچی ہے۔

روپے کے مقابلے کے ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔ آج ڈالر نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے 206 کا ہندسہ بھی پار کر لیا۔ جس کے بعد اس وقت انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گذشتہ روز ڈالر کی قدر 205 روپے 16 پیسے رہی۔


واضح رہے کہ موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد اب تک تین ماہ میں ڈالر 24 روپے تک مہنگا ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں