menu icon

ڈالر کی پرواز آسمان کی بلندیوں کو چھو گئی، روپیہ مسلسل بے قدری کا شکار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 215.5 روپے ہو گئی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپے 52 پیسے مہنگا
web desk dharti ویب ڈیسک


روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 215.5 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپے 52 پیسے مہنگا ہو کر 211 روپے 48 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا۔ جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 215 روپے پچاس پیسے ہو گئی۔

ادھر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ کا مجموعہ حجم 70 کھرب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب اگلی قسط ملنے کا عندیہ دیے جانے کے بعد مارکیٹ میں چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔


دوسری جانب خالص سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 47 ہزار 150 روپے ہو گئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں