menu icon

بجلی 13 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمت مرحلہ وار 13 روپے فی یونٹ تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وزیر
web desk dharti ویب ڈیسک


اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمت مرحلہ وار 13 روپے فی یونٹ تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی سفارش کی تھی۔ حکومت اسے مرحلہ وار بڑھائے گی۔

ای سی سی کے اجلاس میں یہ طے پایا کہ پاور سیکٹر کے لیے ٹیرف ریشنلائزیشن کے پلان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن نے مرحلہ وار یکم جولائی سے 6.25 روپے فی یونٹ اور یکم اکتوبر سے بقیہ 1.66 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کی بھی تجویز دی۔


واضح رہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کے لیے ای سی سی نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں