menu icon

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے فی یونٹ قیمت میں تین روپے ننانوے پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی
web desk dharti ویب ڈیسک


نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے فی یونٹ قیمت میں تین روپے ننانوے پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ اپریل کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق اس کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔ دوسری جانب کے الیکٹرک کی جانب سے بھی اس سے پہلے 6 روپے 40 پیسے اضافے کا اطلاق کیا جا چکا ہے۔


ماہرین کے مطابق بجلی کے بلوں میں سرچارجز وغیرہ کی مد میں اب تک 46 فی صد سے زائد اضافہ کیا جا چکا ہے۔ جس کا اثر متوسط طبقے پر پڑے اور مہنگائی میں شدید اضافہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں