menu icon

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی امید بڑھ گئی  ہے، 450 میگاواٹ کے بن قاسم پاور پلانٹ نے پیداوار شروع کر دی۔ کے الیکٹرک
web desk dharti ویب ڈیسک
karachi load shedding k electric and bin qasim power plant


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی امید بڑھ گئی  ہے، 450 میگاواٹ کے بن قاسم پاور پلانٹ نے پیداوار شروع کر دی۔

کے الیکٹرک ذرائع کے مطابق تاخیر کا شکار بجلی گھر ٹیسٹنگ پروڈکشن کے عمل سے گزر رہا ہے ،بن قاسم پلانٹ تھری کی پیداوار تقریباً 40 میگاواٹ ہے جو بڑھے گی۔

 کے الیکٹرک ذرائع کاکہنا ہے کہ دو ماہ ٹیسٹنگ کے بعد بن قاسم پلانٹ تھری سے شہر کو بجلی مہیا ہوگی ، 450 میگاواٹ کا پہلا یونٹ پیداوار سے قبل ہی خراب ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں