menu icon

پنجاب کا بجٹ، ملازمین کی موجیں لگ گئیں

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں
web desk dharti ویب ڈیسک


آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد تک اضافہ کیا جا رہا ہے۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس میں 15 فی صد جنرل اضافے کے ساتھ ساتھ 15 ڈسپیرٹی الاؤنس بھی دیا جائے گا۔

پندرہ فی صد ڈسپیرٹی الاؤنس مخصوص محکموں کے علاؤہ باقی سب محکمہ ہائے جات کے ملازمین کو دیا جائے گا۔ اس میں سی ایم آفس اور سیکرٹریٹ ملازمین شامل نہیں ہوں گے۔ دوسری جانب ملازمین کی پنشن میں وفاق کی طرز پر پانچ فی صد اضافہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں