menu icon

عمران خان نے بجٹ مسترد کر دیا

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ نے ذریعے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کیے گئے بجٹ کو مسترد کر دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ نے ذریعے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کیے گئے بجٹ کو مسترد کر دیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ‏ہم امپورٹڈحکومت کا پیش کردہ عوام دشمن بجٹ مسترد کرتےہیں۔ یہ میزانیہ مہنگائی (11.5%) اور معاشی نمو (5%) کے حوالے سے غیر حقیقی مفروضوں پرمشتمل ہے۔

اپنی تھریڈ کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید کہا تھا کہ بلند شرح سود کے باعث معاشی ترقی رک جائے گی۔ یہ قوم کے لیے مزید تکلیف کا باعث ہو گی۔


متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں