menu icon

پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان، بڑی خبر آ گئی

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانا پڑیں گی۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا
web desk dharti ویب ڈیسک


وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانا پڑیں گی۔

ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ چار ہزار چھ سو ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہے۔ بیس سال ہو گئے اس سے نکل نہیں پا رہے۔ اس کا کوئی بہتر حل تلاش کرنا ہو گا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پانچ روپے لیوی ٹیکس لگائیں گے تو 10 ارب روپے اکٹھے ہو جائیں گے۔ اسی طرح بتدریج لیوی ٹیکس بڑھاتے جائیں گے تو ساڑھے سات سو ارب روپے اکٹھے کر لیں گے۔ ڈیزل پر 55 روپے اور پٹرول پر 30 روپے فی لیٹر تک کا نقصان ہو رہا ہے۔


وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ مہنگا پٹرول خرید کر سستا بیچتے رہیں گے تو دیوالیہ ہونے کی طرف جائیں گے۔ ہمیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانا ہوں گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں