menu icon

حکومت نے گھنٹے ٹیک دیے، تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری

حکومت کو بالآخر تاجروں پر رحم آ گیا ہے۔ کیونکہ ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی کے بلوں پر ٹیکس جو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی دھرتی ذرائع
web desk dharti ویب ڈیسک


حکومت کو بالآخر تاجروں پر رحم آ گیا ہے۔ کیونکہ ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی کے بلوں پر ٹیکس جو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور تاجر نمائندگان کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کے بلوں میں فکس ٹیکس کو تین ماہ کے لیے موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سلسلے میں تاجروں کے ساتھ مل کر مزید ٹیکس گذار تاجروں کو نیٹ میں لانے کوشش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا تھا کہ غیر رجسٹرڈ دکانداروں کو تین ہزار جبکہ تاجروں کو چھ ہزار ماہانہ فکس ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ جس کے بعد تاجر تنظیموں کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں