menu icon

وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، کیا مہنگا کیا سستا ہوا، جانیے

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے۔ بجٹ میں وفاقی سرکاری ملازمین کے تمام ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بیسک میں ضم کر کے
web desk dharti ویب ڈیسک


وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے۔ بجٹ میں وفاقی سرکاری ملازمین کے تمام ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بیسک میں ضم کر کے پندرہ فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ پنشنرز کی پنشن میں پانچ فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔

وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس چھوٹ کی حد 6 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ کر دی گئی ہے۔ یعنی ماہانہ ایک لاکھ یا اس سے زائد کمانے والوں کو ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ کاروباری افراد کے لیے ٹیکس چھوٹ 4 لاکھ سے بڑھا کر 6 لاکھ کر دی گئی ہے۔ پنشنرز، بہبود سرٹیفکیٹ سمیت بچت اسکیموں کے منافع پر ٹیکس 10 فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کر دی گئی۔

نئے ٹیکسز میں بجٹ تقریر کے مطابق ڈھائی کروڑ سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی کے کرائے پر ایک فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ سالانہ 30 کروڑ یا زائد آمدن والوں پر 2 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ جبکہ نان فائلرز کے لیے ٹیکس کی شرح 100 فیصد سے بڑھا کر 200 فیصد کردی گئی ہے


بجٹ کے چند چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں