menu icon

سندھ ہائیکورٹ نے اجازت دے دی، دعا زہرہ لاہور روانہ

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد دعا زہرہ اپنے خاوند کے ساتھ لاہور کے لیے روانہ ہو گئیں۔ کراچی سے لاہور آ کر ظہیر احمد نامی لڑکے
web desk dharti ویب ڈیسک


سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد دعا زہرہ اپنے خاوند کے ساتھ لاہور کے لیے روانہ ہو گئیں۔

کراچی سے لاہور آ کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے شادی کرنے والی دعا زہرہ کے بیان کو تسلیم کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ نے اسے اپنے خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی تھی۔ جس کے بعد دعا زہرہ لاہور روانہ ہو گئیں۔

دعا زہرہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بھی کیس زیر سماعت ہے۔ جبکہ دوسری جانب دعا زہرہ کے والد نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا عندیہ بھی دے رکھا ہے۔


واضح رہے کہ دعا زہرہ کراچی سے لاپتہ ہوئی تھیں۔ جنہیں بعد ازاں لاہور سے بازیاب کروایا گیا۔ جہاں دعا نے ظہیر نامی لڑکے سے اپنی پسند سے شادی کر لی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے گزشتہ روز قرار دیا تھا کہ دعا زہرہ کی عمر سولہ سے سترہ سال کے درمیان ہے۔ اور انہوں نے مرضی سے شادی کی ہے۔ اس لیے جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں