menu icon

لاہور میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو نے نوجوان کو قتل کردیا۔

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو نے نوجوان کو قتل کردیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو نے نوجوان کو قتل کردیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 30 سالہ آفاق گلی میں دوست کے ہمراہ بیٹھا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکو نے آفاق کے دوست سے موبائل چھینا، آفاق کی مزاحمت پر ڈاکو نے سر میں گولی مار دی۔

پولیس کے مطابق آفاق کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

جبکہ پولیس کی جانب سے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب لاہور پولیس میچز کی سیکیورٹی کیلئے شہریوں کوتحفظ دینا بھول گئے۔لاہور میں ،پولیس ریکارڈ کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران376 وارداتیں رپورٹ ہوئی،ڈکیتی،ہاؤس رابری،سٹریٹ کرائم سمیت288 متفرق چوری کی وارداتیں ہوئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3کاریں اور 82موٹرسائیکلیں بھی رپورٹ ہوئیں ہیں۔رپورٹ کے مطابق شہری 19 لاکھ نقدی،درجنوں موبائل فونز سے محروم کر دئیے گئے،1122کے ملازم انس سے ہیلمٹ اورنقدی بھی چھین لئے گئے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں