menu icon

وفاقی بجٹ کل پیش ہو گا، حکومت کون سے ٹیکس لگانے جا رہی ہے، تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ کل شام چار بجے بجٹ پیش کریں گے۔ آئندہ مالی سال کا
web desk dharti ویب ڈیسک


مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ کل شام چار بجے بجٹ پیش کریں گے۔

آئندہ مالی سال کا بجٹ 9500 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ معاشی شرح نمو کا ہدف 5 فی صد مقرر کیا گیا ہے۔ گذشتہ سال کی قومی اقتصادی سروے رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 7255 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف دیا جائے گا۔ جبکہ نان ٹیکس آمدن 1626 ارب روپے ہونے کی توقع ہے۔ این ایف سی کے تحت وفاق سے 4215 ارب روپے صوبوں کو منتقل ہوں گے۔ جبکہ دفاعی بجٹ کا تخمینہ 1586 ارب روپے لگایا گیا ہے۔


قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے مطابق آئندہ سال شرح نمو 5 فی صد رہنے کی توقع ہے جبکہ اسے 6 فی صد تک لے جانے کی کوشش کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں