menu icon

پنجاب کا وزیر خزانہ کون ہو گا، اہم فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب کا بجٹ سر پر ہے۔ لیکن ابھی تک صوبائی وزیر خزانہ کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں ڈیڈ لاک پیدا ہو
web desk dharti ویب ڈیسک


پنجاب کا بجٹ سر پر ہے۔ لیکن ابھی تک صوبائی وزیر خزانہ کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا تھا۔ تاہم اب خبر ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ جس کے بعد نون لیگ کے وزیر خزانہ کا نام سامنے آنے کا امکان ہے۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی وزیر خزانہ کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ جس کے بعد مسلم لیگ نون کے سینئر راہنماء مجتبیٰ شجاع الرحمن کو وزیر خزانہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کا مالی سال 2022-23 کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا۔ مجموعی طور پر 2700 ارب روپے حجم کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں