menu icon

بھارتی سیاستدانوں کے توہین آمیز بیانات، او آئی سی کی شدید مذمت

مودی حکومت کی شہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان نوپور شرما کی جانب سے توہین آمیز بیانات پر مسلم دینا کی جانب سے شدید ردعمل جاری ہے۔ اسلامی تعاون
web desk dharti ویب ڈیسک


مودی حکومت کی شہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان نوپور شرما کی جانب سے توہین آمیز بیانات پر مسلم دینا کی جانب سے شدید ردعمل جاری ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے اس حوالے سے مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ گستاخانہ بیان دینے والوں کا احتساب کیا جائے۔

دوسری جانب ایران، قطر اور کویت نے بھارتی سفراء کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ انڈونیشیاء کے وزیر خارجہ نے بھی بھارتی سفیر کو مذمتی خط لکھا ہے۔


واضح رہے کہ عمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی کی اپیل پر عرب ممالک کی عوام میں بائیکاٹ انڈیا کے نام سے بھی مہم جاری ہے۔ جس کے تحت سپر اسٹورز سے بھارتی اشیاء اٹھوائی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں