menu icon

نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین منظور، اتنی رقم کہ جان کر حیران رہ جائیں

قومی احتساب بیورو کی جانب سے تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین ڈیل سامنے آئی ہے جس کے مطابق 16 ارب روپے موصول ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیب
web desk dharti ویب ڈیسک


قومی احتساب بیورو کی جانب سے تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین ڈیل سامنے آئی ہے جس کے مطابق 16 ارب روپے موصول ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے سوسائٹی مالکان کی جانب سے تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی، جس کے تحت سوسائٹی مالکان 16 ارب روپے ادا کریں گے۔ یہ رقم تین سال کی اقساط کی صورت میں ادا کی جائے گی۔

دوسری جانب متاثرین کی جانب سے عدالت کے باہر احتجاج کیا گیا کہ یہ رقم بہت کم ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کی ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے گیارہ ہزار افراد نے سوسائٹی مالکان پر 25 ارب روپے سے زائد کا دھوکہ دہی اور فراڈ کا کیس دائر کیا تھا۔ جبکہ احتساب عدالت لاہور کے جج سجاد احمد شیخ نے 16 ارب کی پلی بارگین قبول کرتے ہوئے کیس داخل دفتر کر دیا۔


متاثرین کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ 25 ارب کا فراڈ ہوا۔ جبکہ پلاٹوں کی قیمت اب 75 ارب ہو گئی ہے۔ لیکن ہمیں ادائیگی بہت کم کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں