menu icon

یاسین ملک نہیں، نوپور شرما دہشت گرد ہیں، مشعال ملک

حریت راہنماء یاسین ملک کی بیوی مشعال ملک نے بی جے پی لیڈر کی جانب سے ہرزہ سرائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسین ملک نہیں بھارتی نوپور
web desk dharti ویب ڈیسک


حریت راہنماء یاسین ملک کی بیوی مشعال ملک نے بی جے پی لیڈر کی جانب سے ہرزہ سرائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسین ملک نہیں بھارتی نوپور شرما دہشت گرد ہیں۔

نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے بعد ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ یاسین ملک دہشت گرد نہیں ہیں۔

مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد اصل میں نوپور شرما ہے جسے گرفتار کیا جانا چاہیے۔ فاشسٹ آر ایس ایس کو سزا دی جائے۔


واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان نوپور شرما نے ٹی وی پر گفتگو کے دوران گستاخانہ بیان دیا تھا۔ جس پر عرب ممالک سمیت دنیائے اسلام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اور اس وقت سوشل میڈیا پر بائیکاٹ انڈیا کے نام سے مہم ٹرینڈ کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں