menu icon

مودی کی جماعت کی طرف سے گستاخی، عرب ممالک نے سفیر واپس بلا لیے

بھارت کی متعصب حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین پر عرب ممالک کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارت کی متعصب حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین پر عرب ممالک کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

عرب ممالک کے سپر اسٹورز سے بھارتی اشیاء اٹھائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ دوسری طرف سرکاری سطح پر بھی احتجاج دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کئی ممالک کی جانب سے سفیر واپس بلانے پر غور جاری ہے۔

قطر اور کویت کی جانب بھارتی سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔ جبکہ عرب ممالک کی عوام کی جانب سے بائیکاٹ انڈیا کی مہم چلائی جا رہی ہے۔


واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی جنتا پارٹی بی جے پی کا لیڈر ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے توہین رسالت کے مرتکب ہوا۔ جس پر عوامی سطح پر احتجاج دیکھنے میں آیا۔ عمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی کی جانب سے بھی شدید مذمت کی گئی۔

دوسری جانب مودی حکومت اپنے لیڈر کی مذمت کرنے سے گریزاں رہی۔ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد مذکورہ بی جے پی لیڈر کو معطل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں