menu icon

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،سعودی پیٹرولیم معاہدوں کو دستخط کے لیے حتمی شکل

سعودی ولی عہد کا رواں ماہ کے آخر میں دورہ پاکستان کا امکان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے، اس دوران پاکستان کو سعودی عرب سے 4.2 بلین ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج ملنے کی امید ہے۔

اس معاملے سے باخبر سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزادہ سلمان کا 21 نومبر کو پاکستان کا دورہ متوقع ہے، انہوں نے مزید کہا کہ شہزادے کے دورے کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ لینے کے لیے مملکت کی خصوصی سیکیورٹی ٹیم پاکستان آئے گی۔

ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران پاکستان کو 4.2 بلین ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج ملنے کی امید ہے، اور متعدد پاکستان سعودی پیٹرولیم معاہدوں کو دستخط کے لیے حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

سعودی مملکت گوادر میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید آئل ریفائنری کے قیام میں بھی معاونت کرے گی جب کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد چینی کمپنیاں ریفائنری کا کام چلائیں گی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں مزید بگاڑ محمد بن سلمان کے دورے میں رکاوٹ بن سکتا ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں