menu icon

منکی پاکس نوجوان کی جان لے گیا، اس کا تعلق کہاں سے جانیئے اس خبر میں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا کے بعد منکی پاکس نے گزشتہ کئی ماہ سے متعدد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ تین ماہ قبل برطانیہ سے شروع ہونے والی
web desk dharti ویب ڈیسک
monkey pox


نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا کے بعد منکی پاکس نے گزشتہ کئی ماہ سے متعدد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ تین ماہ قبل برطانیہ سے شروع ہونے والی یہ بیماری اب ایشیاء میں بھی پہنچ چکی ہے۔

منکی پاکس کی پہلی ہلاکت کا کیس بھارت میں رپورٹ ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک نوجوان میں چند روز قبل اس موذی وائرس کی تشخیص ہوئی۔ جس کیرالہ کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر کی ٹیم نے نوجوان کو بچانے کی بھر پور کوشش کی، لیکن نوجوان جانبر نہ ہوسکا۔ واضح رہے برطانیہ میں منکی پاکس کے ہزاروں مریض رپورٹ ہونے کے بعد ڈبلیو ایچ او نے مہلک بیماری کو وبا قرار دینے کیلئے خبردار کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

ملازمت ڈھونڈنے والوں کیلئے بڑی خبر ،












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں