Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

کینیا میں قتل صحافی ارشد شریف کے قتل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ،
menu icon

کینیا میں قتل صحافی ارشد شریف کے قتل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ،

ارشد شریف کو 20 جون 2022 کو یو اے ای کا ویزا جاری کیا گیا فیکٹ فائنڈنگ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کو 20 جون 2022 کو یو اے ای کا ویزا جاری کیا گیا، ویزا 18 اگست 2022 تک کے لیے تھا، ارشدشریف کینیا گئے تو ان کے ویزے میں 20 دن باقی تھے، ارشد شریف نے نئے ویزے کے لیے 12 اکتوبر 2022 کو دوبارہ رجوع کیا لیکن ارشد شریف کی درخواست کو رد کر دیا گیا ارشد شریف کے سینے میں لگی گولی ٹریجکٹری فائرنگ پیٹرن سے نہیں ملتی، ارشدشریف کو ایک گولی کمر کے اوپر حصے میں لگی، گولی گردن سے تقریباً 6 سے 8 انچ نیچے لگی جو سینے کی جانب سے باہر نکلی، اس زخم سے یہ اخذ کرنا مشکل نہیں کہ گولی قریب سے چلائی گئی، جس زاویے سے گولی چلی اس کے نتیجے میں گاڑی کی سیٹ میں بھی سوراخ ہونا چاہیے تھا ارشد شریف نے وقار احمد کے گیسٹ ہاؤس میں 2 ماہ 3 دن قیام کیا، وقار احمد کے کینین پولیس اور وہاں کی انٹیلی جنس ایجنسیوں سے روابط ہیں، وقار احمد کے کینیا کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی سے قریبی تعلقات ہیں وقار کے مطابق حادثے کے بعد پولیس نے ارشد شریف کا آئی فون، آئی پیڈ، پرس، 2 یو ایس بیز حوالے کیں، وقاراحمد نے آئی فون اور آئی پیڈ نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی کے افسر کو دے دیا، ایک دن بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے ایک افسر کو ارشد شریف کی چیزیں لینےکیلیے بھیجا۔وقارکے مطابق اس نے این آئی ایس کے افسر کو کال کرکے بتایا، این آئی ایس کے افسر نے وقار کو پاکستانی ہائی کمیشن کو کسی بھی چیز کو تحویل میں لینے سے روکا، بعد میں ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر پوسٹ کا بندا بھیجا گیا، پاکستانی ہائی کمیشن افسروں کو اہم شواہد ملے، ہائی کمیشن افسروں کو 2 موبائل، ایک کمپیوٹر اور ارشد شریف کی ایک ذاتی ڈائری ملی، ارشد شریف یہ چیزیں کینیا میں رہائش کے دوران استعمال کر رہے تھے۔

 

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق وقار احمد سے پہلی 3 ملاقاتیں کافی مددگار ثابت ہوئیں، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے ارشد شریف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، دورے کے دوران ٹیم کوارشد شریف کا پاسپورٹ ملا، یو ایس بیز،پاسپورٹ کی کمیشن کوحوالگی کے سوال کا جواب تسلی بخش نہیں، وقار احمد نے پہلے سی سی ٹی وی فوٹیج دینے پر آمادگی ظاہر کی لیکن بعد میں فوٹیج دینے سے معذرت کرلی، وقار احمد نے کہا فوٹیج لوکل اتھارٹیز کے حوالے نہیں کی گئی، وقار نے کہا وکیل اور بیوی نے فوٹیج نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔رپورٹ میں وقار احمد کے چھوٹے بھائی خرم احمد کا بھی ذکرہے، خرم کا کہنا تھا وہ کھانے کے بعد ارشد شریف کو ساتھ لےکر نکلے، راستے میں انہیں سڑک پر پتھر نظر آئے جس پر خرم نے ارشد کو بتایا کہ یہ ڈاکو ہوں گے، جیسے ہی سڑک پر پڑے پتھروں کو پار کیا تو انہیں گولیوں کی آواز سنائی دی، گولیوں کی آواز سنتے ہی وہ وہا ں سے بھاگ گئے، خرم نے محسوس کیا ارشد شریف کو گولی لگی ہے۔

 

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کے قتل سے متعلق پریس کانفرنس پر فیصل واوڈا سے 15 نومبر کو رابطہ کیا گیا، فیصل واوڈا سے ارشد شریف کے قتل سے متعلق شواہد طلب کیے گئے، فیصل واوڈا کی درخواست پر ٹیم نے انہیں 7 سوال تحریری طور پر دیے، جواب کے لیے دوبارہ رابطے کی کوشش پر فیصل واوڈا نے کوئی جواب نہیں دیا۔

 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، کینیا پولیس نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں کوئی معاونت نہیں کی، کیس میں کئی غیر ملکی کردار اہمیت رکھتے ہیں، ارشد شریف کے کینیا میں میزبان خرم اور وقار کا کردار اہم اور مزید تحقیق طلب ہے، وقار احمد کمیٹی کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے، گاڑی چلانے والے خرم کے بیانات تضاد سے بھرپور ہیں، دونوں افراد مطلوبہ معلومات دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں درج مقدمات کی وجہ سے ارشدشریف کو پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا، ارشد شریف کی والدہ اور پہلی بیوی نے کینیا میں وقار اور ان کی فیملی سے رابطہ نہ ہونے کا بتایا، ارشدشریف کی دوسری بیوی جویریہ نے بتایا کہ ارشد شریف کے قتل کے بعد وقار کے خاندان نے ان سے رابطہ کیا، جویریہ نے بتایا کہ وقارکی اہلیہ نے ارشدشریف کے ساتھ 23 اکتوبر کو آخری ڈنر کی تصویر بھی شیئر کی، پہلی اہلیہ سومیہ نے بتایا ارشد شریف نے اپنے میزبان کے بارےمیں کچھ نہیں بتایا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کب شروع ؟ نجم سیٹھی نے اعلان کردیا











تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ؟











دلچسپ

سام سنگ کے نئے 200 میگا پکسل کیمرے والے فون منظر عام پر آگیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

فلک جاوید خان نے جنرل باجوہ کی کپتان کے گھر کے باہر دھلائی کردی ۔۔۔

وڈیوز

حکمران عوام کو بھوکا مار کر خود پاکستان کا پیسہ لوٹ رہے ہیں

وڈیوز

مہنگائی سے غریب کو تباہ اور چوروں کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے


نشئی اور پولیس والے کے درمیان لڑائی،بات بڑھ گئی

عورت کے کپڑے پہن کر گھومنے والا لڑکا اینکر نے پکڑ لیا

پولیس والا رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں اینکر نے پکڑ لیا

اینکر نے جعلی پیر خاتون کو بے نقاب کر دیا

خواجہ سراء نے سر منڈوا دیا

آفتاب اقبال نے مجھے فضول کہا تو مجھے غصہ آ گیا


مزید دیکھیں