نگران حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا پہلا تحفہ تیار
16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان, ذرائع
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان, ذرائع
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع, ذرائع
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان, ذرائع
مٹی کا تیل بھی 13 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے, ذرائع
عالمی مارکیٹ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 13 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا
پٹرول کی قیمت 7 ڈالر فی بیرل اضافے سے 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے
آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومت پٹرول پر 55 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر 50 روپے فی لٹر پیٹرولیم لیوی وصول کر رہی ہے
نئی قیمتوں کا اطلاق 16 سے 31 اگست کیلئے ہوگا