menu icon

پنجاب میں بغاوت کی فضا، عمران خان کے ہاتھ سے معاملات نکلنے لگے

وزیرخزانہ اپنے ہی وزیراعلیٰ پنجاب سے ناراض ہوگئے۔ معاملات عمران خان کے ہاتھ سے نکلنے لگے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ میں اختلافات نے جنم لینا شروع کر دیا .وزیرخزانہ اپنے ہی وزیراعلیٰ پنجاب سے ناراض ہوگئے۔ معاملات عمران خان کے ہاتھ سے نکلنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ محسن لغاری وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی سے ناراض ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن لغاری مالياتی معاملات ميں اختیارات نہ ملنے پر نالاں ہیں۔

محسن لغاری کے قریبی ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فنڈز کے اجرا کا مجھے علم ہی نہیں ہوتا۔ مالیاتی امور نمٹانے کے تمام اختیارات وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کی خصوصی کمیٹی کے پاس ہیں۔

محسن لغاری کا کہنا ہے کہ اختیارات کے بغیر وزیر خزانہ کا عہدہ پاس رکھنا بے مقصد ہے۔

ذرائع کے مطابق محسن لغاری نے عمران خان کے دورہ لاہور پر اس حوالے سے شکایت کی تھی جبکہ وہ اپنے بے اختیار ہونے کا کابینہ کے اراکین سے بھی شکوہ کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں