Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

دنیا کی دس بڑی آبشاریں
menu icon

دنیا کی دس بڑی آبشاریں

قدرت کے عطاء کردہ فطری عجائبات میں سے ایک آبشار، فطرت کا ایک ایسا حسین نمونہ ہے جس کی خوبصورتی سحر انگیز ہے۔ بلندیوں سے پستیوں میں گرتا سنگ مرمر
web desk dharti ویب ڈیسک


قدرت کے عطاء کردہ فطری عجائبات میں سے ایک آبشار، فطرت کا ایک ایسا حسین نمونہ ہے جس کی خوبصورتی سحر انگیز ہے۔ بلندیوں سے پستیوں میں گرتا سنگ مرمر جیسا سفید دودھیا پانی دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

دنیا کی بڑی آبشاروں پر جانے والے افراد ان کی خوبصورتی کو پھر کبھی بھلا نہیں پاتے۔ دنیا بھر میں ایسی سینکڑوں خوبصورت آبشاریں موجود ہیں۔ اس مضمون میں ہم آپ کو دنیا کی دس بڑی آبشاروں سے روشناس کروائیں گے۔

دنیا کی دس بڑی آبشاریں درج ذیل ہیں۔

Jog Falls


دریائے شروتی پر موجود جوگ آبشار، 253 میٹر (829 فٹ) بلند ہے۔ یہ بھارت کی دوسری بڑی آبشار ہے۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے سگارا میں موجود یہ آبشار کئی حصوں میں منقسم ہے اور سیاحوں کے لیے بڑی دلچسپی کا باعث ہے۔

انہیں گیروپا اور جوگاڈاکنڈی کے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔ موسم گرما سے پہلے یہ آبشار تقریباً ناہونے کے برابر دکھائی دیتی ہے۔ صرف ایک یا دو جگہوں سے پانی دھار کی صورت ٹپ ٹپ بہتا ہے۔ لیکن مون سون کا آغاز ہوتے ہی یہ سوئی ہوئی آبشار جیسے جاگ جاتی ہے۔ اور بلندی و حجم کے اعتبار سے گیانا کی کیٹئیر آبشار سے بھی بڑھ جاتی ہے۔

Gullfoss


گل فوس کا مطلب ہے “سنہری آبشار”۔ یہ آبشار آئیس لینڈ کی سب سے بڑی اور بلاشبہ سب سے مشہور آبشار ہے۔ 32 میٹر بلند یہ دہری آبشار سفید پانیوں کے دریا ہوئیتا پر موجود ہے۔ موسم گرما کے دوران گلیشئیر پگھلنے اور پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کی وجہ سے یہ آبشار حجم کے اعتبار سے یورپ کی سب سے بڑی آبشار کا درجہ اختیار کر جاتی ہے۔

Ban Gioc – Detian Falls


ڈیٹیاں آبشار دراصل دو آبشاروں پر مشتمل ہے۔ جو چین اور ویت نام کی سرحد پر بہنے والے دریائے گیچوآن پر واقع ہیں۔ ویت نام کے صوبہ کاؤ بینگ میں موجود یہ آبشاریں ہنوئی سے 272 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ یہ دو سرحدوں کو پار کرنے والی دنیا کی چوتھی بڑی آبشار ہے۔

چین اور ویت نام کے درمیان مختلف سرحدی تنازعات کے باعث اس آبشار تک رسائی انتہائی مشکل تھی۔ البتہ حال ہی میں سیاحوں کو بھی اس تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ 30 میٹر بلند یہ آبشار چٹانوں اور درختوں سے ٹکراتی تین حصوں میں منقسم ہو جاتی ہے۔ اس کے پانیوں کے شور اور گونجدار آواز کو دور دور تک سنا جا سکتا ہے۔

Blue Nile Falls


یہ آبشار ایتھوپیا کے بلیو نیل دریا پر واقع ہے۔ اسے دھواں اڑاتے پانیوں والی آبشار بھی کہا جاتا ہے۔ باہردیر نامی قصبے اور جھیل تانا سے 30 کلومیٹر نیچے موجود اس آبشار کا زیادہ تر پانی اب ایک ڈیم کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ تاہم اس کے باوجود یہ ایتھوپیا کے بہترین تفریحی مقامات میں سے ایک ہے۔

Vinnufossen


وینوفوسن آبشار یورپ کی سب سے بڑی اور دنیا کی چھٹی لمبی ترین آبشار ہے۔ یہ ناروے کی رومسڈال کاؤنٹی کے قصبے سنڈل سورا کے مشرق میں واقع ہے۔ یہ دریائے وینو کا حصہ ہے۔ جو کہ وینوفلٹ پہاڑ سے بہتا ہے۔ یہ آبشار وینو گلیشئر کے پانیوں کو لے کر ہولزلینڈ کے قریب دریائے دریوا میں جا گرتی ہے۔

Kaieteur Falls


کیٹئر ایک بڑے حجم کی آبشار ہے جو کہ وسطی گیانا کے دریائے پٹارو پر پر موجود ہے۔ یہ کیٹئر نیشنل پارک کا ایک حصہ ہے۔ یہ دنیا کی طاقتور ترین آبشاروں میں سے ایک ہے۔ اس پر اوسطاً 23 ہزار 400 کیوبک فیٹ پانی گزرتا ہے۔ یہ نیاگراسے پانچ گنا اونچی اور وکٹوریا سے دوگنی اونچائی کی حامل آبشار ہے۔ گو کہ اس سے زائد اونچی آبشاریں بھی موجود ہیں لیکن یہ آبشار اونچائی اور حجم کے مجموعی اعتبار سے دنیا کی ایک بڑی آبشار ہے۔

The Angel Falls

اینجل فال دنیا کی سب سے اونچی آبشار ہے جو کہ بغیر رکاوٹ کے بہتی ہے۔ 979 میٹر اونچائی اور 807 میٹر چوڑائی میں بہتی یہ آبشار اتنی دیوقامت ہے کہ اس کے پانی زمین پر گرنے سے پہلے مکمل طور پر بخارات میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ پانی زمین پر گرتا نظر نہیں آتا۔

Niagara Falls


نیاگرا فال دنیا کی مشہور ترین آبشاروں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر تین مختلف آبشاروں کا مجموعہ ہے جن کے نام امریکن فال، برائڈل ویل فال، اور ہارس شو فال ہیں۔ یہ آبشار کینیڈا کے صوبے اونٹاریو اور امریکی ریاست نیویارک کے درمیان سرحد کا کام دیتی ہے۔ ان تینوں میں سے ہارس شو کینیڈا میں جبکہ باقی دو نیویارک میں واقع ہیں۔ اس آبشار کو دیکھنے سالانہ 14 ملین سے زائد سیاح آتے ہیں۔ یوں مقبولیت کے اعتبار یہ دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی آبشار ہے۔

Victoria Falls


وکٹوریا فال کے متعلق کہا جاتا ہے کہ “یہ ایک ایسا دھواں جو کہ گرجتا ہے”۔ یہ آبشار افریقہ کے دریائے زمبیری پر واقع ہے جو کہ زمبابوے اور زیمبیا کی سرحد کنارے بہتا ہے۔ وکٹوریا فال کو عام طور پر دنیا کی سب سے بڑی آبشار بھی کہا جاتا ہے۔ یہ اعزاز لمبائی چوڑائی کو مشترکہ طور پر ملانے کی وجہ سے ہے۔ اس کی چوڑائی تقریباً ایک میل جبکہ اونچائی 108 میٹر ہے۔

Iguazu Falls


اس آبشار کو ہسپانوی فاتح قابوزا ڈی واکا نے 1541 عیسوی میں دریافت کیا تھا۔ دنیا کے بڑے قدرتی عجائبات میں سے ایک یہ آبشار برازیل اور ارجنٹائن کی سرحد پر موجود ہے۔ یہ آبشاروں کا ایک ایسا نظام ہے جس کی لمبائی، چوڑائی یا حجم تو اتنا زیادہ نہیں ہے البتہ یہ دریائے اگوازو پر موجود 275 آبشاروں کا بڑا مجموعہ ہے۔ ان آبشاروں میں زیادہ تر 64 میٹر سے زائد بلند ہیں۔ ان سب سے میں مشہور “شیطانی حلق” نامی آبشار ہے۔ جو کہ U کی شکل کی ایک ایسی آبشار ہے جو کہ 82 میٹر بلند، 150 میٹر چوڑی اور 700 میٹر لمبی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری ، ورلڈکپ پاک بھارت میچ کیلئے مقام فائنل ہوگیا ؟











تجارت

بڑی خوشخبری ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی











دلچسپ

دنیا کے پہلے شرابی کتے کا علاج کردیا گیا ، شراب کی لت کیسے لگی؟












وڈیوز

وڈیوز

انگلش بول کر برف کے گولے بیچنے والا MA پاس شخص،جس کا نام برانڈ بن گیا

وڈیوز

معذور لڑکی سے شادی کرنے والا پولیس اہلکار،پیار کی اعلیٰ مثال

وڈیوز

مس پاکستان،پاکستان کی سب سے خوبصورت ترین ڈاکٹر لڑکی ـ


تحریک انصاف کے نام نئی پارٹی بنے گی

خوبصورت جوان لڑکی کا شوہر کھسرا نکلا

تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانے والوں کی سیاست ختم ہو چکی

دوسری شادی کرنے والا لڑکا بینڈ باجا بجانے کے لیے ڈیل کرنے پہنچ گیا

جشن جون ایلیا ء کا انعقاد،پورے ملک سے اہل علم پہنچ گئے

18 سال کی عمر میں کیک بزنس سے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے والی لڑکی


مزید دیکھیں