Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

تاریخ کے دس مشہور ترین سیمورائی جنگجو
menu icon

تاریخ کے دس مشہور ترین سیمورائی جنگجو

اگر آپ جاپان کے بارے میں جانتے ہیں تو یقیناً آپ نے سیموائی جنگجوؤں کا نام ضرور سن رکھا ہو گا۔ یہ جنگجوؤں کا ایک ایسا گروہ ہوتا تھا جن
web desk dharti ویب ڈیسک


اگر آپ جاپان کے بارے میں جانتے ہیں تو یقیناً آپ نے سیموائی جنگجوؤں کا نام ضرور سن رکھا ہو گا۔ یہ جنگجوؤں کا ایک ایسا گروہ ہوتا تھا جن کا تعلق مختلف حکمران طبقات سے ہوتا تھا۔یہ اپنی دہشت اور وفاداری کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے۔

جاپان کی تاریخ سیمورائی جنگجوؤں کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔ انہوں نے نا صرف جاپانی معاشرے کی بنیاد رکھی بلکہ جاپانی ثقافت کی علامت کے طور پر بھی پیش کیا جاتا ہے۔ جاپانی تاریخ میں ایسے بے شمار سیمورائی جنگجو گزرے ہیں جنہوں نے اپنے عزم اور ہمت سے تاریخ کا دھارا موڑ دیا۔

اس مضمون میں ہم آپ کو تاریخ کے دس مشہور ترین جنگجوؤں سے روشناس کروائیں گے۔

10۔ شمازو یوشیہسا Shimazu Yoshihisa

دورِ سینگوکو کے مشہور ترین جنگجو سرداروں میں سے ایک شمازو یوشیہسا کا تعلق جاپان کے صوبہ سیت صومہ سے تھا۔ انہوں نے اپنے رشتے کی ایک خالہ سے شادی کی جو کہ کچھ عرصہ ہی قائم رہی۔ اس نے اپنی زندگی میں “کیوشو” کو متحد کرنے کے لیے کئی جنگیں لڑیں۔ جن میں اکثریت میں اسے فتح حاصل ہوئی۔

شمازو کے قبیلے نے کیوشو پر کئی سال حکومت کی۔ بالآخر ٹویوٹومی نامی سردوار اسے شکست سے دوچار کیا۔ جس کے بعد اس نے زرداری سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ اور بدھ بھکشو کا روپ دھار لیا۔

9۔ ڈیٹ میسامونے Date Masamune

اپنے تشدد اور بے رحمی کی وجہ سے مشہور میسامونے اپنے دور کا سب سے خطرناک جنگجو سردار تھا۔ اس کی ایک آنکھ بچپن میں ہی بیماری کے باعث ضائع ہو گئی تھی۔ جس کی وجہ سے اسے اپنے آپ کو جنگجو سردار منوانے کے لیے بہت پاپڑ بیلنا پڑے۔ ابتداء میں اسے پے در پے شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن اس نے ہار نا مانی۔ بالآخر اسے اپنے دور کا سب سے موثر جنگجو سمجھا جانے لگا۔

کہا جاتا ہے کہ میسامونے کے دشمنوں نے جب اس کے والد کو اغواء کیا تو اس نے حملہ کر کے تمام اغواء کاروں اور اپنے باپ کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جس سے اس کی ہیبت اور دہشت دشمنوں کے دل میں بیٹھ گئی۔ بعد میں اسے نے ڈیٹ قبیلے کے سردار کے طور پر ٹویوٹومی اور ٹوکوگاوا کے لیے خدمات سرانجام دیں۔

8۔ اوسیگی کینشن Uesugi Kenshin

ناگاؤں قبیلے کے سردار اوسیگی کو “ڈریگن آف ایچی گو” کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس کی ایک اور وجہ شہرت اس کا دشمن اور حریف تکیڈا شنگن بھی تھا۔ ان دونوں کے درمیان اکثر لڑائیاں جاری رہتیں۔ اور کئی مقامات پر یہ دونوں دوبدو آمنے سامنے آئے۔

اوسیگی ان چند سرداروں میں سے ایک تھا جنہوں نے نیبوناگا کی کمپین کی سخت مخالفت کی۔ اسے ایک اچھے منتظم کے طو ر پر بھی دیکھا جاتا ہے۔ تاہم اس کی موت کے بارے میں کئی افواہیں زیر گردش رہیں۔ اور اس کے مرنے کی وجہ آج تک معلوم نا ہو سکی۔

7۔ ٹوکوگاوا لائیسو Tokugawa Ieyasu

ابتدائی طور پر نیبوناگا اور بعد میں اس کے جانشین ٹویوٹومی کے حلیف رہنے والے ٹوکوگاوا کو تلوار سے زیادہ دماغ کو کھلاڑی مانا جاتا تھا۔

ٹویوٹومی کی وفات کے بعد ٹوکوگاوا نے اس کے قبیلے کے دشمنوں کو اکٹھا کیا اور ٹویوٹومی قبیلے پر حملہ کر دیا۔ اور پھر اپنے ہی حلیف کے قبیلے کو سال 1600 عیسوی میں معرکہء سیکی گھارا میں شکست دے کر ٹوکوگاوا عہد کی بنیاد رکھی۔ یہ پرامن عہد 1868 تک قائم رہا۔

6۔ ہٹوری ہینزو Hattori Hanzo

آیگا قبیلے کا سردار ہٹوری ہینزو ان معدودے چند سرداروں میں سے ایک تھا جو نینجا جنگجو بھی تھا۔ یہ ٹوکوگاوا کا انتہائی وفادار غلام تھا اور اس نے کئی مواقع پر اپنے آقا کی جان بچائی تھی۔ اس کا سب سے بڑا ہتھیار ایک نیزہ نما برچھی تھی جسے اس مہارت سے استعمال کرتا تھا کہ دشمنوں پر ہیبت طاری ہو جاتی تھی۔

اپنی زندگی کے آخری ایام میں ہینزو ایک بدھ پیشوا بن گیا تھا۔ لیکن اسکی جنگجویانہ زندگی اور دلیری سے بھرپور واقعات نے آنے والے دور میں کئی جنگجوؤں کے لیے تحریک پیدا کی۔

5۔ تکیڈا شنگن Takeda Shingen

“ٹائیگر آف کئی” کہلانے والا تکیڈا شنشن ایک خوفناک جنگجو کے ساتھ ساتھ ایک شاعر بھی تھا۔ اس نے کئی جنگوں میں حصہ لیا۔ چوتھی جنگ کے دوران اس کا سامنا اوسیگی کے ساتھ دوبدو ہوا۔

تکیڈا ان چند جنگجوؤں میں سے ایک تھا۔ جس نے نیبوناگا جیسے جنگجو کو شکست کی دھول چٹائی اور اس کی فتوحات کے سلسلے کو توڑنے میں کامیاب ہوا۔ تاہم بعد میں 1673 میں اس کی موت انتہائی پراسرار حالات میں ہوئی۔ جس کے بعد نیبوناگا نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔

4۔ ہونڈا تاداکاتسو Honda Tadakatsu

ہونڈا کو “موت کو بھی شکست دینے والا جنگجو” کے طو ر پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ جاپانی تاریخ کے سب سے تندخو جنگجوؤں میں سے ایک تھا۔ اس نے اپنی زندگی میں سو سے بھی زائد لڑائیوں میں حصہ لیا اور کسی میں بھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

ہونڈا کا مشہور عالم ہتھیار ایک “ڈریگن فلائی کٹر” تھا جو دشمنوں کے دلوں پر ہیبت طاری کر دیتا تھا۔ اس نے سیکی گھارا نامی مشہور عالم جنگ میں بھی حصہ لیا جس کے بعد جاپان میں ایک نئے عہد کی ابتداء ہوئی۔

3۔ میاموٹو موساشی Miyamoto Musashi

میاموٹو جاپان کی تاریخ میں سالوں تک یاد رکھا جانے والا قصوں کے طور پر بیان کیا جانے والا مشہور عالم جنگجو تھا۔ میاموٹو جاپان کا سب سے مشہور تلوار باز بھی تھا۔

اس نے 13 سال کی عمر میں ہی پہلی جنگ میں حصہ لیا جو کہ ٹویوٹومی اور ٹوکوگاوا قبیلے کے درمیان لڑی گئی تھی۔ اس نے اول الذکر قبیلے کا ساتھ دیا۔ نتیجے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے بعد اس نے اپنے ہمراہیوں کو ساتھ لے کر پورے جاپان کا سفر کہا۔ اور کئی طاقتور حریفوں کو شکست سے دوچار کیا۔ ایسی ہی ایک مشہور لڑائی 1612 میں مہان تلوار باز سساکی کوجیرو کے ساتھ ہوئی جس میں اس نے سساکی کو شکست دے کر ہلاک کر دیا۔

اپنی زندگی کے آخری ایام میاموٹو نے کتابیں لکھنے میں صرف کیے۔ اس نے اپنی کتاب Book of Five Rings میں تلوار بازی یعنی شمشیر زنی کے کئی اسرارورموز سے پردہ اٹھایا ہے۔

2۔ ٹویوٹومی ہائیڈیوشی Toyotomi Hideyoshi

نوبوناگا کا جانشین ٹویوٹومی ایک طاقتور اور مشہور جنگجو تھا۔ وہ ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوا تھا لیکن اپنی جنگی مہارت اور جستجو کے ساتھ اس نے آہستہ آہستہ طاقت حاصل کی۔

ٹویوٹومی نے 1585 سے 1598 تک جاپان کے اکثر علاقوں پر حکومت کی۔ البتہ اسے شوگن کا خطاب نا مل سکا۔ اس نے اوساکا قلعے کی تعمیر بھی کروائی۔ اور چین اور کوریا پر تسلط کے لیے کئی حملے کیے جن میں ناکام رہا۔ اس کی موت کے بعد اس کا قبیلہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر گیا۔

1۔ اوڈا نوبوناگا Oda Nobunaga

جاپانی تاریخ کا سب سے بڑا اور مشہور ترین سیمورائی جنگجو نوبوناگا جنگجوؤں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ وہ ایک جنگجو ہی نہیں بلکہ کرشماتی لیڈر بھی تھا۔ اس نے 1560 میں کیوٹو پر حملہ کرنے والے یوشی موٹو کو شکستفاش دی اور متحدہ سلطنت جاپان کی بنیاد رکھی۔

نوبوناگا نے جنگوں کے دوران آتشیں اسلحے کا استعمال متعارف کروایا جو کہ اس دور میں انتہائی اچنبھے کی بات تھی۔ نوبوناگا کی موت اس کے اپنے جرنیل کے دھوکے کے نتیجے میں ہوئی جس نے نوبوناگا کے قلعے کو عین اس وقت آگ لگائی جب وہ قلعے میں آرام کر رہا تھا۔ تاہم نوبوناگا نے غدار کے ہاتھوں مرنے کی بجائے خودکشی کی باعزت موت کو ترجیح دی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری ، ورلڈکپ پاک بھارت میچ کیلئے مقام فائنل ہوگیا ؟











تجارت

بڑی خوشخبری ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی











دلچسپ

دنیا کے پہلے شرابی کتے کا علاج کردیا گیا ، شراب کی لت کیسے لگی؟












وڈیوز

وڈیوز

انگلش بول کر برف کے گولے بیچنے والا MA پاس شخص،جس کا نام برانڈ بن گیا

وڈیوز

معذور لڑکی سے شادی کرنے والا پولیس اہلکار،پیار کی اعلیٰ مثال

وڈیوز

مس پاکستان،پاکستان کی سب سے خوبصورت ترین ڈاکٹر لڑکی ـ


تحریک انصاف کے نام نئی پارٹی بنے گی

خوبصورت جوان لڑکی کا شوہر کھسرا نکلا

تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانے والوں کی سیاست ختم ہو چکی

دوسری شادی کرنے والا لڑکا بینڈ باجا بجانے کے لیے ڈیل کرنے پہنچ گیا

جشن جون ایلیا ء کا انعقاد،پورے ملک سے اہل علم پہنچ گئے

18 سال کی عمر میں کیک بزنس سے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے والی لڑکی


مزید دیکھیں